• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں کریں گے:طیب اردوان

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں کریں گے:طیب اردوان

by امت ڈیسک
17/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(انقرہ) ترک صدر رجب طیب اردگان نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق ترک صدر نے نیوز کانفرنس کے دوران اپنی گفتگو میں کہا کہ دونوں ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں ناکام ہیں۔ لہٰذا فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت ناقابل قبول ہے۔ طیب اردگان نے کہا کہ ترکی سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی منظوری نہیں دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکی کو منانے کیلئے سویڈن اور فن لینڈ کے وفود انقرہ آنے کی زحمت بھی نہ کریں۔ صدر کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے اپنے ایوانِ بالا میں ترک دہشت گردوں کو جگہ دی ہوئی ہے۔ سویڈن اور فن لینڈ ایسے لوگوں کو پناہ دیتے ہیں جو ان تنظیموں سے منسلک ہیں جنہیں ترکی دہشت گرد قرار دیتا ہے جس میں کردستان ورکرز پارٹی (PKK) اور فتح اللہ گولن کے پیروکار، جو ترکی میں 2016 کی بغاوت میں ملوث تھے۔ واضح رہے کہ نیٹو کے فیصلے رکن ممالک کے درمیان بات چیت اور مشاورت کے بعد اتفاق رائے کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں۔ 30 رکنی ممالک کے اتفاق پر مبنی فیصلہ مشترکہ رضامندی سے طے پانے والے ایک معاہدے کی مانند ہوتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کی تازہ سیکورٹی صورتحال: وزیر داخلہ کی سربراہی میں جائزہ میٹنگ آج نئی دہلی میں ہوگئی

Next Post

جموں وکشمیر میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کو تشویش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
جموں وکشمیر میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کو تشویش

جموں وکشمیر میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کو تشویش

بھارت میں ایس سی او اجلاس: پاکستان، چین اور روس کی شرکت

بھارت میں ایس سی او اجلاس: پاکستان، چین اور روس کی شرکت

منشیات: اُبھرتی جوانیاں تباہی کے دہانے پر

منشیات: اُبھرتی جوانیاں تباہی کے دہانے پر

جموں و کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ:سکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے وزیر داخلہ کوزمینی صورتحال سے آگاہ کیاگیا

جموں و کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ:سکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے وزیر داخلہ کوزمینی صورتحال سے آگاہ کیاگیا

پنڈت ملازمین کے معاملات کو ایک ہفتے کے اندر حل کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

پنڈت ملازمین کے معاملات کو ایک ہفتے کے اندر حل کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »