• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا کا آغاز، 2ہزار750 یاتری پوتر گپھا کی طرف روانہ

امرناتھ یاترا ایک روز معطل رہنے کے بعد دوبارہ شروع

by امت ڈیسک
06/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آج دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں خراب موسم کی وجہ سے حکام کی جانب سے امرناتھ یاترا کو دوسرے روز بھی معطل کیا گیا ہے۔ ایک سرکاری اہلکار نے ای ٹی وی بھارت کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کے لیے بدھ کے روز بھی یاترا کو معطل کرنے کا فیصلہ لیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یاترا کے راستے میں موسمی صورتحال ابتر ہے، جوں ہی موسم ٹھیک ہوگا تو یاتریوں کو آگے جانے کی اجازت دی جائے گی۔ لیکن اب انتظامیہ نے یاترا کے دوبارہ آغاز کی اجازت دے دی ہے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں خراب موسم کے سبب صبح میں یاترا معطل کردی گئی تھی۔ ایک اہلکار نے کہا تھا کہ کسی بھی یاتری کو نہ تو چندن واڑی سے اور نہ ہی بالتل کے راستے سے امرناتھ گھپا کی طرف جانے کی اجازت دی جائے گی، اس کے علاوہ یاتریوں کو جموں سے بھی کشمیر کی طرف جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ تقریباً 65 ہزار یاتریوں نےاب تک شری امرناتھ گھپا کا درشن مکمل کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیونٹیاں سونے کی چین چُرا کر فرار، وڈیو وائرل

Next Post

میئر نے رنگا رنگ تقریب میں مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
میئر نے رنگا رنگ تقریب میں مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی

میئر نے رنگا رنگ تقریب میں مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی

اگنی ویر کے لیے فضائیہ میں سات لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

اگنی ویر کے لیے فضائیہ میں سات لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل

کولگام ملی ٹنٹ خود سپردگی معاملہ| محبوبہ مفتی نے پولیس کی کوششوں کو سراہا

پولیس کی جانب عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی خاطر آن لائن شکایتی سیل کا قیام

والدین اپنے جنگجو بیٹوں کوخو سپردگی کی اپیل کر کے کئی جانوں کو بچاسکتے ہیں:آئی جی پی

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

پونچھ: حادثاتی دھماکے میں 2 فوجی اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »