• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

جموں میں ایم بی بی ایس کی طالبہ پستول سمیت گرفتار

by امت ڈیسک
19/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں: جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے سدھرا علاقے میں قائم بترا ہسپتال کے نزدیک جموں کشمیر پولیس نے ایم بی بی ایس کی ایک طالبہ کو گرفتار کیا ہے جس کی تحویل سے ایک دیسی ساخت کا پستول برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی سرینگر کے صفا کدل علاقہ سے تعلق رکھتی ہے جو جموں کے میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کو سپیشل آپریشن گروپ کی تحویل میں دیا گیا جو کیس کی تحقیقات کرے گا۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا یہ پستول ، محض ایک کھلونا ہے یا اسکا استعمال تخریبی کارروائی کیلئے بھی کیا جاسکتا ہے۔ لڑکی کے مزید کوائف کے بارے میں پولیس نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے: وزارتِ داخلہ

Next Post

پلوامہ میں سرکاری اسکول میں توڑ پھوڑ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
پلوامہ میں سرکاری اسکول میں توڑ پھوڑ

پلوامہ میں سرکاری اسکول میں توڑ پھوڑ

سری نگر سے لاپتہ شخص کی نعش 15 روز بعد جہلم سے برآمد

سری نگر سے لاپتہ شخص کی نعش 15 روز بعد جہلم سے برآمد

حکومت عوام کے پیٹ پر لات مار کر چند سرماریہ کاروں کو فائدہ پہنچانے میں مصروف: نیشنل کانفرنس

حکومت عوام کے پیٹ پر لات مار کر چند سرماریہ کاروں کو فائدہ پہنچانے میں مصروف: نیشنل کانفرنس

یاسین ملک مناسب ٹرائیل کے مستحق ہیں، انصاف یکطرفہ معاملہ نہیں ہوسکتا : سجاد لون

یاسین ملک مناسب ٹرائیل کے مستحق ہیں، انصاف یکطرفہ معاملہ نہیں ہوسکتا : سجاد لون

سری نگر اور گاندربل انتظامیہ نے عوامی مقامات پر فیس ماسک لگانے کو لازمی قرار دیا

سری نگر اور گاندربل انتظامیہ نے عوامی مقامات پر فیس ماسک لگانے کو لازمی قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »