• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت عوام کے پیٹ پر لات مار کر چند سرماریہ کاروں کو فائدہ پہنچانے میں مصروف: نیشنل کانفرنس

حکومت عوام کے پیٹ پر لات مار کر چند سرماریہ کاروں کو فائدہ پہنچانے میں مصروف: نیشنل کانفرنس

by امت ڈیسک
19/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// آزاد بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ روز مرہ کی غذائی اجناس پر ٹیکس عائد کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ ہوش کے ناخن لیکر اس عوام کُش فیصلے کو فوری طور پر واپس لے اور عوامی کی راحت رسانی کیلئے مہنگائی پر قابو پانے کے لئے فوری اقدامات اٹھائے۔

پارٹی کے ترجمانِ اعلیٰ تنویر صادق نے پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس میں منگل کے روز ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ ایک جمہوری نظام میں ایک حکومت عوامی کے لئے ہوتی ہے لیکن یہاں کا نظام کچھ اور ہی کہانی بیان کرتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ حکومتی اقدامات سے ایسا تاثر مل رہا ہے کہ حکومت عوام کے لئے نہیں بلکہ چند کارپورٹ گھرانوں کیلئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے دوران کووڈ نے پہلے سے اقتصادی بدحالی کے شکار عوام کو خاک پر لا کھڑا کیا ، حکومت کی ذمہ داری بنتی تھی کہ عوام کی راحت رسانی کے لئے آگئے آئیں لیکن جب آپ چاول، آٹھا، دودھ اور گیہوں جیسے اشیائے خورد و نوش پر جی ایس ٹی عائد کرتے ہیں تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ حکمرانوں کو عوام کی کوئی فکر لاحق نہیں بلکہ تمام سرکاری مشینری چند سرمایہ کار گھرانوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے کام کررہی ہے۔

تنویر صادق نے کہا کہ بھارت کی 60 فیصد آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے ، جن کیلئے دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنا مشکل ہوتاہے اور جنہیں مشکل سے ہی بھر پورہ بنیادی غذائیت نہیں ملتی ہے، وہ کہاں جائیں گے؟ بنیادی غذائی اجناس پر ٹیکس کا اطلاق تو سیدھے غریب عوام کی پیٹ پر لات مارنے کے مترادف ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر سے لاپتہ شخص کی نعش 15 روز بعد جہلم سے برآمد

Next Post

یاسین ملک مناسب ٹرائیل کے مستحق ہیں، انصاف یکطرفہ معاملہ نہیں ہوسکتا : سجاد لون

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
یاسین ملک مناسب ٹرائیل کے مستحق ہیں، انصاف یکطرفہ معاملہ نہیں ہوسکتا : سجاد لون

یاسین ملک مناسب ٹرائیل کے مستحق ہیں، انصاف یکطرفہ معاملہ نہیں ہوسکتا : سجاد لون

سری نگر اور گاندربل انتظامیہ نے عوامی مقامات پر فیس ماسک لگانے کو لازمی قرار دیا

سری نگر اور گاندربل انتظامیہ نے عوامی مقامات پر فیس ماسک لگانے کو لازمی قرار دیا

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

شری امرناتھ یاترا : بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب پانچ ہزار یاتریوں پر مشتمل بیسواں قافلہ روانہ

سرینگر میں دن کا درجہ حرارت 33.7ڈگری جبکہ کپواڑہ میں 33.0ڈگری سیلشس درج

سرینگر میں دن کا درجہ حرارت 33.7ڈگری جبکہ کپواڑہ میں 33.0ڈگری سیلشس درج

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ایس آئی اے کے بارہمولہ میں کئی مقامات پر چھاپے، چند ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »