امت نیوز ڈیسک // جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کی صبح ایک معمر شخص ٹرین کی زد میں آکر بر سر موقع ہی لقمہ اجل بن گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ میں پنزگام کے نزدیک بدھ کی صبح ایک 70 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر بر سر موقع ہی لقمہ اجل بن گیا۔
متوفی کی شناخت محمد رمضان وگے ساکن براؤ بندونہ کے بطور ہوئی ہے۔