• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

فائل فوٹو

سری نگر- جموں قومی شاہراہ مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد بحال

by امت ڈیسک
20/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ بدھ کی صبح مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دی گئی۔
ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن نے قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال ہونے کی جانکاری فراہم کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی ہے‘۔
بتادیں کہ ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح قومی شاہراہ کے کئی مقامات بشمول کیفٹیریا موڑ، سیری، ماروگ،کیلہ موڑ،بیٹری چشمہ اور پنتھیال پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آئی تھیں جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک بند کر دیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو قابل آمد و رفت بنانے کے لئے مشینری اور افرادی قوت کو فوری طور پر کام پر لگا دیا گیا تھا

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Next Post

عبد اللہ شفیق کے ناقابل شکست 160رنز، پاکستان نے گال ٹیسٹ جیت لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
عبد اللہ شفیق کے ناقابل شکست 160رنز، پاکستان نے گال ٹیسٹ جیت لیا

عبد اللہ شفیق کے ناقابل شکست 160رنز، پاکستان نے گال ٹیسٹ جیت لیا

ضلع انتظامیہ سری نگر نے آٹھ روزہ ’ہر گھر ترنگا‘ چمپیئن شپ کا آغاز کیا

ضلع انتظامیہ سری نگر نے آٹھ روزہ ’ہر گھر ترنگا‘ چمپیئن شپ کا آغاز کیا

پلوامہ میں تعمیراتی مقام پر دھماکہ، دو مزدور زخمی

پلوامہ میں تعمیراتی مقام پر دھماکہ، دو مزدور زخمی

رفیع آباد بارہمولہ کے بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال

رفیع آباد بارہمولہ کے بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال

آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی صدارتی انتخاب کی گنتی

آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی صدارتی انتخاب کی گنتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »