امت نیوز ڈیسک /جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کی ایک دوشیزہ جمعہ کی صبح اپنے گھر میں پراسرار حالات میں مردہ پائی گئی۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اننت ناگ کے اینچی ڈورہ علاقے میں پیش آیا۔
اس سلسلے میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ خودکشی کا معاملہ لگتا ہے۔ 18سالہ لڑکی (نام ظاہر نہیں کیا گیا) 12 ویں جماعت کا طالب علم تھی










