• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود، فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود، فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
22/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سربراہ و ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس اس وقت جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کی جدوجہد میں مصروف ہے اور یہ لڑائی کسی ایک فرد یا جماعت کی نہیں بلکہ تینوں خطوں سے تعلق رکھنے والے ہر ایک طبقے، ہر ایک فرد اور ہر ایک جماعت کی لڑائی ہے۔

سرینگر: جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے CSIR-IIIM کے سابق سینیئر پرنسپل اور ممتاز سائنسدان ڈاکٹر گرودرشن سنگھ کو جموں میں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ ڈاکٹر فاروق نے اس موقع پر کہا کہ پارٹی تحقیق اور علمی صلاحیتوں میں ان کے تجربے سے فائدہ اٹھائے گی۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے دروازے عوام دوست، عوام مقبول اور باصلاحیت لوگوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں اور پارٹی نے ہمیشہ ایسے افراد کا خیر مقدم کرکے عوام کے لیے کام کرنے کا موقع فراہم کیا ہے جن میں حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کا جذبہ ہوتا ہے۔ نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ مساوات اور برابری میں یقین رکھا ہے اور آج بھی جماعت اسی اصول پر قائم و دائم ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اس وقت جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کی جدوجہد میں مصروف ہے اور یہ لڑائی کسی ایک فرد یا جماعت کی نہیں بلکہ تینوں خطوں سے تعلق رکھنے والے ہر ایک طبقے،ہر ایک فرد اور ہر ایک جماعت کی لڑائی ہے۔

ان کے مطابق جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود ہے لیکن ہمیں لوگوں کے روز مرہ کے مسائل و مشکلات اور چیلنجز کو نظر انداز نہیں کرنا ہے بلکہ انہیں ہر سطح اور زور دار طریقے سے اُجاگر کرکے ان کا سدباب کرانے کی ہر ممکن کوشش کرنی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں دوشیزہ گھر میں مردہ پائی گئی

Next Post

سرینگرمیں زیر تعمیر عمارت سے گرکر 2غیر مقامی مزدوروں کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سرینگرمیں زیر تعمیر عمارت سے گرکر 2غیر مقامی مزدوروں کی موت

سرینگرمیں زیر تعمیر عمارت سے گرکر 2غیر مقامی مزدوروں کی موت

ہائبرڈملی ٹنسی پاکستان کی ایک نئی جنگی حکمت عمل :پولیس چیف دلباغ سنگھ

ہائبرڈملی ٹنسی پاکستان کی ایک نئی جنگی حکمت عمل :پولیس چیف دلباغ سنگھ

کشمیری پنڈت ملازمین نے اپنی مانگوں کو لے کر جموں میں احتجاج کیا

کشمیری پنڈت ملازمین نے اپنی مانگوں کو لے کر جموں میں احتجاج کیا

چین نے بھارت کی سرحد کے قریب لانچ راکٹ سسٹم کا تجربہ کیا

چین نے بھارت کی سرحد کے قریب لانچ راکٹ سسٹم کا تجربہ کیا

ملک مخالف مہم اور پروگراموں کی تشہیر  747 وئب سائٹس اور 94 یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا /انوراگ ٹھاکر

ملک مخالف مہم اور پروگراموں کی تشہیر 747 وئب سائٹس اور 94 یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا /انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »