• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر جموں شاہراہ  یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بحال

رام بن میں مسلسل پتھر گرنے کی وجہ سے جموں سرینگر شاہراہ بند

by امت ڈیسک
23/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں سری نگر قومی شاہراہ پر آج صبح بھاری بارش کے دوران پتھر اور مٹی کے تودے گرآنے کی وجہ سے شاہراہ کو گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

ٹریفک حکام نے بتایا،”جموں-سری نگر قومی شاہرا میہاڑ، رام بن کے مقامی مسلسل گر رہے پتھروں کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ٹی سی یو جموں/سری نگر/رام بن سے تصدیق کے بغیر جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر سفر نہ کریں”۔
تاہم مغل روڈ اورسرینگر لہہ شاہراہ پر گاڑیوں کی دوطرفہ آمد و رفت جاری ہے۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ امرناتھ یاتریوں کو کشمیر میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے اور اُنہیں چندر کوٹ کے یاتری نواس میں منتقل کر دیا گیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکرناگ کا ایک اور نوجوان لاپتہ، اہل خانہ کی گھر واپسی کی اپیل

Next Post

تہاڑ جیل میں بند یاسین ملِک نے کی بھوک ہڑتال شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

تہاڑ جیل میں بند یاسین ملِک نے کی بھوک ہڑتال شروع

رعنا واری میں شبانہ آتشزدگی، 3منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،4 کنبے بے گھر

رعنا واری میں شبانہ آتشزدگی، 3منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،4 کنبے بے گھر

اکھنور سیکٹر میں دیکھا گیا ڈرون، سکیورٹی فورسز مستعد

اکھنور سیکٹر میں دیکھا گیا ڈرون، سکیورٹی فورسز مستعد

وادی میں تیز بارشیں، سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

وادی میں تیز بارشیں، سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بانڈی پورہ میں ٹرک کی زد میں آکر سکوٹی سوار جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »