• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار،اسلحہ برآمد: پولیس

کپواڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار،اسلحہ برآمد: پولیس

by امت ڈیسک
29/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کپواڑہ//جموں و کشمیر پولیس نے جمعہ کے روز شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں لشکر طبیہ (ایل ای ٹی) سے وابستہ دو ہائبرڈ جنگجووں کو گرفتار کرنے اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ کپواڑہ پولیس اور فوج نے دو ہائبرڈ جنگجووں کو گرفتار کیا جن کی شناخت طالب احمد شیخ ساکنہ لدروان کپواڑہ اور شمیم احمد ساکنہ کاوڑی ساکنہ لدروان کپواڑہ کے طور پر کی گئی ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ گرفتار جنگجووں کا تعلق عسکری تنظیم لشکر طبیہ سے ہے جب کہ ان کے قبضے سے 04 پستول، 08 پستول میگزین، 130 پستول راوند اور 10 دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔
کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا،”کپوارہ پولیس اور فوج نے 02 ہائبرڈ جنگجووں کو گرفتار کیا جن کی شناخت طالب احمد شیخ ساکنہ لدروان کپواڑہ اور شمیم احمد ساکنہ کاوڑی لدروان کپواڑہ کے طور پر کی گئی ہے، جو عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ ہیں۔ 04 پستول، 08 پستول میگزین، 130 پستول راوند اور 10 ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہند چین فوجی کمانڈروں کے مذاکرات کے 16ویں دور میں چار نکاتی”اتفاق رائے“طے پایا گیا

Next Post

جموں و کشمیر میں پولیس کو ہر روز نئے چلینج کا سامنا :ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں پولیس کو ہر روز نئے چلینج کا سامنا :ڈی جی پی

جموں و کشمیر میں پولیس کو ہر روز نئے چلینج کا سامنا :ڈی جی پی

بارہمولہ کے وانی گام بالہ علاقے میں انکاؤنٹر

بارہمولہ کے وانی گام بالہ علاقے میں انکاؤنٹر

شہاب چتور :حج 2023 کے لیے کیرالہ سے مکہ تک پیدل سفر پر رواں دواں

شہاب چتور :حج 2023 کے لیے کیرالہ سے مکہ تک پیدل سفر پر رواں دواں

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

حادثے میں ہلاک پائلٹ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات

حادثے میں ہلاک پائلٹ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »