• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آٹھ محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر کے بعض علاقوں میں پابندیاں عائد

آٹھ محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر کے بعض علاقوں میں پابندیاں عائد

by امت ڈیسک
07/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں 8 محرم کے پیش نظرانتظامیہ نے اتوار کی صبح سری نگر کے کئی حصوں میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کردیں گرو بازار سے ڈلگیٹ تک نکالے جانے والے محرم کے جلوس کو روکنے کے لئے سیول لائنز کے ساتھ ساتھ پائین شہر کے بیشتر حصوں میں سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کرکے شہریوں کی نقل حرکت کو محدود کر دیا گیا سیکورٹی ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ آٹھ محرم الحرام کے پیش نظر انتظامیہ نے اتوار کے روز سری نگر کے سیول لائنز علاقوں میں دفعہ 144سختی کے ساتھ نافذ کیا اور کسی کو بھی گرو بازار سے ڈلگیٹ کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
زرائع نے بتایا کہ شہر سری نگر کے بیشتر علاقوں میں تمام تر بازار و تجارتی مراکز بند تھے تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی جزوی نقل و حمل جاری تھی۔

انہوں نے کہا کہ شہر کے بعض علاقوں میں جزوی پابندیاں عائد تھیں جبکہ کہیں کہیں سڑکوں پر خاردار تار بچھی ہوئی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ امن و قانون کی صورتحال پر کڑی نظر گذر رکھنے کے لئے حساس و اہم مقامات پر بھاری تعداد میں سیکورٹی فورسز کی نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ شہر کے بعض علاقوں میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات کو بھی منقطع کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیکورٹی فورسز نے پونچھ میں گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا

Next Post

کومن ویلتھ گیمز :باکسنگ میں نیتو نے جیتا گولڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کومن ویلتھ گیمز :باکسنگ میں نیتو نے جیتا گولڈ

کومن ویلتھ گیمز :باکسنگ میں نیتو نے جیتا گولڈ

عاشورہ کی چھٹی منگل کو ہو گی

عاشورہ کی چھٹی منگل کو ہو گی

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

جموں و کشمیر، لداخ کو نئے راستے پر لے جانے کا عزم غیر متزلزل: وزیراعظم

جموں اور ڈوڈہ میں این آئی اے کے چھاپے

جموں اور ڈوڈہ میں این آئی اے کے چھاپے

مٹی کے تودے گرنے سے جل شکتی محکمہ کے ڈیلی ویجر کی موت، 2 زخمی

مٹی کے تودے گرنے سے جل شکتی محکمہ کے ڈیلی ویجر کی موت، 2 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »