• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

بڈگام جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
10/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے وتر ہیل خانصاحب علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جاری جھڑپ میں تینوں عسکریت پسند جاں بحق ہوگئے ہیں۔

وہیں علاقے میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی جس وجہ سے آس پاس علاقوں کے لوگ گھروں میں سہم کررہ گئے۔ بتایا جارہا ہے سکیورٹی فروسز نے اس گھر کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کیا جس میں عسکریت پسند چھپے ہوئے تھے۔

کشمیر پولیس زون نے ٹویٹ کرکے تفصیلات دیتے ہوئے لکھا کہ بڈگام انکاؤنٹر میں لشکر طیبہ سے وابستہ تین عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ پولیس نے جائے وقوع سے لاشیں نکال لی ہے اور اس سلسلے میں لاشوں کی شناخت ابھی آنے باقی ہے۔ پولیس کے مطابق انکاؤنٹر سائٹ سے گولہ وبارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔وہیں پولیس نے اور ایک ٹویٹ میں لکھا کہ انکاؤنٹر میں مارے گئے عسکریت پسند لطیف راتھر ہے جو کشمیر پنڈت راہل بھٹ اور ٹی وی اداکارہ امرین بھٹ کی ہلاکت میں ملوث تھا۔

اس سے قبل ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے بتایا کہ وترہیل میں لشکر طیبہ (ٹی آر ایف )کے کمانڈر لطیف راتھر سمیت تین جنگجووں کو فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لطیف راتھر کشمیری پنڈت راہل بھٹ اور امبرین بھٹ سمیت متعدد شہریوں کی ہلاکتوں میں براہ راست ملوث ہے۔بڈگام تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک

بتادیں کہ سکیورٹی فورسز کو بڈگام کے وتر ہیل خانصاحب گاوں میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے اعلیٰ الصبح علاقے کو محاصرے میں لے کر چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کو ڈھونڈ نکالنے کے لئے کارروائی شروع کی۔

جونہی سکیورٹی فروسز عسکریت پسندوں کے چھپے ہوئے مقام پر پہنچے تو عسکریت پسندوں نے حفاظتی عملے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کے بعد علاقہ میں انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر لی۔ دن بھر جاری رہنے والی اس جھڑپ میں سکیورٹی فورسز نے تینوں عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔وہیں مقامی ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں شدید دھماکوں کی آوازوں کے بیچ ایک رہائشی مکان سے آگ کے شعلے بلند ہوئے۔انکاؤنٹراس سے پہلے اتوار کو پولیس نے ممنوعہ تنظیم لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے ایک عسکریت پسند کو بھارتی فوج کے 34 آر آر یونٹ نے بڈگام کے علاقے میں گرفتار کیا تھا اور ان کے قبضہ سے اہلکاروں نے 5 پستول، 5 میگزین، 50 راؤنڈ گولیوں کے علاوہ دو دستی بم بھی برآمد کئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں جاری تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

جموں و کشمیر میں رواں برس انتخابات ممکن نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں رواں برس انتخابات ممکن نہیں

جموں و کشمیر میں رواں برس انتخابات ممکن نہیں

جسٹس ادے امیش للت  49ویں چیف جسٹس مقرر

جسٹس ادے امیش للت 49ویں چیف جسٹس مقرر

راجوری میں فوجی کیمپ کے باہر دو عسکریت پسند اور تین بھارتی فوجی اہکار ہلاک

راجوری میں فوجی کیمپ کے باہر دو عسکریت پسند اور تین بھارتی فوجی اہکار ہلاک

نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

عمر عبداللہ کا راجوری حملے میں فوجی جوانوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

کشمیر میں تین دہائیوں بعد سنیما کی واپسی، سرینگر میں ملٹی پلیکس قائم

کشمیر میں تین دہائیوں بعد سنیما کی واپسی، سرینگر میں ملٹی پلیکس قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »