• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی حکومت کو ایک دن دفعہ 370 کو واپس کرنا ہی ہوگا

محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند کر دی گئیں

by امت ڈیسک
21/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سابق وزیر اعلٰی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے انہیں کشمیری پنڈت سنیل کمار کی تعزیت کے لئے جانے کی اجازت نہیں دی ہے، اور شوپیان جانے سے قبل ہی انہیں گھر میں نظر بند رکھا ہے
محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مرکزی حکومت کشمیری پنڈتوں کے درد کی پردہ پوشی کر رہی ہے، اور انکی سخت پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جاتی ہے جنہوں نے کشمیر سے ہجرت نہیں کی۔

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلٰی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے انہیں کشمیری پنڈت سنیل کمار کی تعزیت کے لئے جانے کی اجازت نہیں دی ہے، اور شوپیان جانے سے قبل ہی انہیں گھر میں نظر بند رکھا ہے۔

محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مرکزی حکومت کشمیری پنڈتوں کے درد کی پردہ پوشی کر رہی ہے، اور انکی سخت پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جاتی ہے جنہوں نے کشمیر سے ہجرت نہیں کی۔

انہوں نے کہا وہ مہلوک کشمیری پنڈت سنیل کمار کی تعزیت کے لئے شوپیان جانا چاہتی تھیں، لیکن انہیں نظر بند کیا گیا ہے۔

محبوبہ مفتی نے مزید کہا مین اسٹریم سیاسی جماعتوں کو سیکورٹی خطرات کے بہانے نظر بند کیا جارہا ہے جبکہ خود انتظامیہ کے افسران کشمیر کے کونے کونے میں جارہے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل انتظامیہ کی جانب سے متعد دفعہ محبوبہ مفتی کو نظر بند کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان میں ایک اور کمین گاہ تباہ

Next Post

بلبل پاکستان نیرہ نور انتقال کر گئیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
بلبل پاکستان نیرہ نور انتقال کر گئیں

بلبل پاکستان نیرہ نور انتقال کر گئیں

ایس ایم سی نے پانچ آفیسران کو معطل کرکے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی

ایس ایم سی نے پانچ آفیسران کو معطل کرکے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی

راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز گرفتار

راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز گرفتار

اچھہ بل میں پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقاد

اچھہ بل میں پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقاد

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

عوام کی آواز:آزادی کا امرت مہوتسو چار بڑی قراردادیں کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »