امت نیوز ڈیسک//
شوپیان میں سیکوریٹی فورسس کی جانب سے تلاشی آپریشن کیا گیا جبکہ اس دوران ایک کمین گاہ کو تباہ کیا گیا۔ جنوبی کشمیر کے ضلع میں سیکوریٹی فورسس کی جانب سے جاری تلاشی مہم کے دوران اس کمین گاہ کا پتہ چلا تھا جبکہ اسے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔
جموں و کشمیر کے شوپیان میں تلاشی آپریشن کے دوران سیکوریٹی فورسس نے ایک کمین گاہ کو تباہ کردیا۔
شوپیان میں سیکوریٹی فورسس کی جانب سے تلاشی آپریشن کیا گیا جبکہ اس دوران ایک کمین گاہ کو تباہ کیا گیا۔ جنوبی کشمیر کے ضلع میں سیکوریٹی فورسس کی جانب سے جاری تلاشی مہم کے دوران اس کمین گاہ کا پتہ چلا تھا جبکہ اسے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔
شوپیان میں کمین گاہ تباہ، ہتھیار برآمدزرائع کے مطابق فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر ضلع شوپیان کے وچی علاقے میں تلاشی آپریشن ایک کمین گاہ کو تباہ کیا ہے ۔ معلوم ہوا کہ مذکورہ کمین گاہ کافی پرانی تھی اور اس سے کچھ قابل اعتراض چیزیں برآمد کی گئی ہے۔