• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روبیہ سعید کے نام ضمانتی وارنٹ جاری

روبیہ سعید کے نام ضمانتی وارنٹ جاری

by امت ڈیسک
23/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
عدالت میں پیش نہ ہونے کے بعد روبیہ سعید کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا گیا جبکہ سماعت کے دوران یاسین ملک ورچوئل موڈ کے ذریعے حاضر رہے۔ وہیں دیگر تمام ملزمین جن پر کشمیر میں دسمبر 1989 میں روبیہ سعید کو اغوا کرنے کا الزام عائد ہیں، عدالت میں موجود تھے۔ اس سے قبل مقدمے کی سماعت کے دوران روبیہ سعید نے یاسین ملک کو اپنے اغوا کاروں میں سے ایک کے طور پر شناخت کی تھی۔

روبیہ سعید اغوا کا کیس سے متعلق آج عدالت میں سماعت ہوئی۔ اس دوران سی بی آئی کے وکیل مونیکا کوہلی نے کہا کہ روبیہ کو آج عدالت میں حاضر ہونا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئیں، ان کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بدعنوانی صفر ہونے کے دعوؤں کے باوجود گھوٹالوں کا سلسلہ جاری ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

انتظامیہ نوجوانوں کو ان کے مقاصد تک پہنچانے کی ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے:ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

انتظامیہ نوجوانوں کو ان کے مقاصد تک پہنچانے کی ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے:ایل جی

فوجیوں کی جانب سے شہری کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

فوجیوں کی جانب سے شہری کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

بی جے پی نے راجہ سنگھ کو معطل کر دیا

بی جے پی نے راجہ سنگھ کو معطل کر دیا

الطاف بخاری اور سجاد غنی لون کو عوامی مفاد میں گپکار اتحاد کے ساتھ وابستہ ہونا چاہئے: سوز

الطاف بخاری اور سجاد غنی لون کو عوامی مفاد میں گپکار اتحاد کے ساتھ وابستہ ہونا چاہئے: سوز

بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کا انکشاف

بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »