• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

انتظامیہ نوجوانوں کو ان کے مقاصد تک پہنچانے کی ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے:ایل جی

by امت ڈیسک
23/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو کہا کہ مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ ناممکن چیزوں کو ممکن بنانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے تاکہ جموں و کشمیر کے نوجوان اپنے مقاصد تک پہنچ سکیں۔
انڈور سپورٹس اسٹیڈیم سری نگر میں 28ویں ماسٹرز نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سنہا نے کہا کہ جو لوگ کھیلوں کی سرگرمیوں میں ٹیلنٹ رکھتے ہیں، انہیں اپنی صلاحیتوں اور ہنر کو دکھانے کا ہر موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر سپورٹس کونسل اور یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ڈپارٹمنٹ جموں و کشمیر میں نوجوانوں تک پہنچنے اور انہیں ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں تاکہ وہ کھیلوں کے میدان میں جموں و کشمیر اور پورے ملک کا سر فخر سے بلند کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ واٹر سپورٹس ہو، کرکٹ ہو، فٹ بال، ووشو، ٹیبل ٹینس، ہاکی اور دیگر کھیلوں کا شعبہ ہو، بہتر کوچنگ اور کھیلوں کا بہتر انفراسٹرکچر فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ کھیلوں کے کھلاڑیوں کو ہر قسم کی سپورٹ فراہم کی جائے۔
ایل جی سنہا نے جے کے اسپورٹس کونسل کے تعاون سے سری نگر میں ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ منعقد کرنے اور جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو اس شعبے میں اپنی مہارت اور صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے پر ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا شکریہ بھی ادا کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جے کے اسپورٹس کونسل اور یوتھ سروس اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی کوششوں سے جموں و کشمیر کے 5000 سے زیادہ ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روبیہ سعید کے نام ضمانتی وارنٹ جاری

Next Post

فوجیوں کی جانب سے شہری کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
فوجیوں کی جانب سے شہری کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

فوجیوں کی جانب سے شہری کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

بی جے پی نے راجہ سنگھ کو معطل کر دیا

بی جے پی نے راجہ سنگھ کو معطل کر دیا

الطاف بخاری اور سجاد غنی لون کو عوامی مفاد میں گپکار اتحاد کے ساتھ وابستہ ہونا چاہئے: سوز

الطاف بخاری اور سجاد غنی لون کو عوامی مفاد میں گپکار اتحاد کے ساتھ وابستہ ہونا چاہئے: سوز

بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کا انکشاف

بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کا انکشاف

توہین رسالتؐ کے مرتکب راجہ سنگھ کو کڑی سزا دی جائے: نیشنل کانفرنس

توہین رسالتؐ کے مرتکب راجہ سنگھ کو کڑی سزا دی جائے: نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »