• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بار ایسو سی ایشن جموں کی کال پر آج جموں بند، وکلاء کا احتجاج اور دھرنا

بار ایسو سی ایشن جموں کی کال پر آج جموں بند، وکلاء کا احتجاج اور دھرنا

by امت ڈیسک
29/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کی کال پر سرمائی راجدھانی جموں میں پیر کے روز بندھ کے بیچ وکلاء نے احتجاجی ریلی نکالی۔
بتادیں کہ ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اور حکومتی نمائندوں کے درمیان بات چیت ناکام ہونے کے بعد وکلاء نے پیر کے روز بند کی کال دی ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کی کال پر اہم بازار بند رہے ۔
انہوں نے بتایا کہ جانی پور جموں میں وکلاء کی ایک بڑی تعداد نے پیر کی صبح ایک احتجاجی ریلی نکالی جس دوران لاوڈ سپیکروں پر اعلانات کئے جارہے تھے کہ لوگ بندھ کی کال کو کامیاب بنائے۔
اُن کے مطابق وکلاء نے سڑکوں پر ٹائر بھی جلائے جس وجہ سے شاہراﺅں پر گاڑیوں کی آمدورفت میں خلل پڑا۔
ذرائع نے بتایا کئی علاقوں میں وکلاء نے زبردستی دکانوں کو بند کرایا ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کی صبح سے ہی وکلاء کی بڑی تعداد جموں شہر کے مختلف علاقوں میں نمودار ہوئی اور شاہراہ پر بیٹھ کر دھرنا دیا ۔
بارایسو سی ایشن جموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اُن کی جائز مانگوں کو جلدازجلد پورا کیا جائے بصورت دیگر احتجاج میں شدت لائی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بوتل میں بند اپنے شہرکی ہوا بیچنے والا لکھ پتی نوجوان

Next Post

راہل گاندھی میں سیاست کی کوئی سمجھ نہیں ہے: آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

راہل گاندھی میں سیاست کی کوئی سمجھ نہیں ہے: آزاد

ایران جوہری معاہدہ روکنے کی کوشش: موساد کے سربراہ امریکا کا دورہ کریں گے

ایران جوہری معاہدہ روکنے کی کوشش: موساد کے سربراہ امریکا کا دورہ کریں گے

جموں و کشمیر پولیس نے موبائل ایپ لانچ کیا

جموں و کشمیر پولیس نے موبائل ایپ لانچ کیا

بخاری کو دھچکا، ایک درجن لیڈران مستعفی

بخاری کو دھچکا، ایک درجن لیڈران مستعفی

جموں وکشمیر کی وحدت انفرادیت اجتماعیت قائم رکھنا تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور جموں وکشمیرکے لوگوں کی ذمہ داری ہے

نریندر مودی انسانیت نواز آدمی: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »