• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
06/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پوش کریری علاقہ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہے ۔

پولیس کشمیر زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل وجے کمار نے کہا کہ اننت ناگ انکاؤنٹر میں مارے گئے عسکریت پسند گزشتہ سال ایک ٹی اے سپاہی اور دو شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

اے ڈی جی پی کشمیر نے بتایا کہ ‘مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت دانش بھٹ عرف کوکب دوری اور بشارت نبی کے نام سے ہوئی ہے، دونوں کا تعلق کالعدم عسکریت پسند تنظیم ایچ ایم سے تھا۔ دونوں 9 اپریل 2021 کو ٹی اے اہلکار سلیم کے قتل اور 29 مئی 2021 کو جبلی پورہ میں دو شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔’

رپورٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز کو ضلع اننت ناگ کے پوش کریری علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرہ میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کی۔ تلاشی کاروائی کے دوران علاقے میں چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔ سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی اور دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا۔ علاقے میں دو سے تیں عسکریت پسندوں کے موجود ہونے خبریں تھیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کا بطور ووٹر اندراج جاری:محبوبہ مفتی کا الزام

Next Post

سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

ہندوستان بنگلہ دیش جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر بات چیت شروع کریں گے

ہندوستان بنگلہ دیش جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر بات چیت شروع کریں گے

جموں کشمیر کے ہسپتال میں عسکریت پسند کی ہلاکت  پرپاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی سفارتکار کو طلب کر لیا

جموں کشمیر کے ہسپتال میں عسکریت پسند کی ہلاکت پرپاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی سفارتکار کو طلب کر لیا

دلی سے گاڑیاں چراکر کشمیرمیں بیچنے والا گروہ بے نقاب ہندوستان کا ’سب سے بڑا‘ کار چور دہلی سے گرفتار

دلی سے گاڑیاں چراکر کشمیرمیں بیچنے والا گروہ بے نقاب ہندوستان کا ’سب سے بڑا‘ کار چور دہلی سے گرفتار

وادی میں متعدد ملٹنسی واقعات کی تفتیش کے تحت  ایس آئی اے کی جانب سے متعدد جگہوں پر چھاپے ڈالے گئے

وادی میں متعدد ملٹنسی واقعات کی تفتیش کے تحت ایس آئی اے کی جانب سے متعدد جگہوں پر چھاپے ڈالے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »