• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

by امت ڈیسک
25/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں پولیس نے مجاز اتھارٹی سے منظوری حاصل کر نے کے بعد جنگجووں کو جان بوجھ کر پناہ دینے کی وجہ سے ایک رہائشی مکان کو منسلک کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ۔کشمیر نیوزآ بزرور (کے این او) نے ایک پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ پولیس نے مجاز حکام سے قانونی منظوری حاصل کرنے کے بعد وانپورہ گریز کے بشیر احمد میر نامی ایک شخص کے رہائشی مکان کو منسلک کر دیا ہے۔ تھی، جو بانڈی پورہ میں مختلف جرائم میں ملوث تھے۔ پولیس بیان کے مطابق، تحقیقات میں ثابت ہوا کہ مذکورہ گھر کو عسکری سر گر میوں، منصوبہ بندی، ملی ٹینٹوں کو پناہ دینے کے مقصد کے لیے استعمال کیا گیا تھا اور ایسا فعل خاندان کے کسی فرد نے اپنی مرضی سے اور جان بوجھ کیا تھا۔ اس گھر کو ٹھکانے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ملی ٹینٹوں کی طرف سے شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں پر بہت سے حملے کیے گئے ، سازش کی گئی اور منصوبہ بنایا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ یہ مکان پولیس تھانہ بانڈی پورہ میں یواے پی اے اور آئی پی سی کے تحت درج ایک مقدمہ کے مطابق ضبط کیا گیا۔ مقدمہ میں الزام لگا یا گیا ہے کہ متعلقہ مکان مالک نے دو بڑے جنگجووں کو پنا ہ دی تھی جو بانڈی پورہ میں مختلف جرائم میں ملوث تھے ۔

پولیس بیان کے مطابق، تحقیقات میں ثابت ہوا کہ مذکورہ گھر کو عسکری سر گر میوں، منصوبہ بندی، ملی ٹینٹوں کو پناہ دینے کے مقصد کے لیے استعمال کیا گیا تھا اور ایسا فعل خاندان کے کسی فرد نے اپنی مرضی سے اور جان بوجھ کیا تھا۔ اس گھر کو ٹھکانے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ملی ٹینٹوں کی طرف سے شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں پر بہت سے حملے کیےگئے ، سازش کی گئی اور منصو بہ بنایا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بانڈی پورہ پولیس شہریوں سے ایک بار پھردرخواست کرتی ہے کہ وہ عسکریت پسندوں کو پناہ دینے سے گریز کریں ،ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہ قانون کے تحت ہونے والی کارروائی کے لیے زمہ دار ہوں گے ۔

انہوں نے کہا، عسکریت پسندوں کی طرف سے کسی گھر یا گاڑی میں زبر دستی اور جبر داخل ہونے کی صورت میں ، معاملے کو فوری طور پر پولیس کے نوٹس میں لایا جائے ، بصورت دیگر ایسے مکانات یادیگر املاک کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

Next Post

غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

حکومت جموں وکشمیر کے باشندوں کو نقصان پہنچانے پر بضد: محبوبہ مفتی

درگاہوں پر زیادتیاں برداشت نہیں کی جائیں گی:درخشاں اندرابی

درگاہوں پر زیادتیاں برداشت نہیں کی جائیں گی:درخشاں اندرابی

علامہ یوسف القرضاوی 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

علامہ یوسف القرضاوی 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

معروف عالم دین علامہ یوسف قرضاوی انتقال کر گئے

معروف عالم دین علامہ یوسف قرضاوی انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »