• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

by امت ڈیسک
25/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں: سینئر کانگریس قائدغلام نبی آزاد امکان ہے کہ اگلے دو دن میں اپنی نئی پارٹی قائم کریں گے۔ انہوں نے دہلی سے جموں آمد پر اپنے بنگلہ میں میڈیا سے مختصر بات چیت میں کہا کہ میں پارٹی لانچ کرنے سے قبل کل (26 ستمبر) میڈیا کو مدعو کررہا ہوں۔

سابق چیف منسٹر جموں وکشمیر کے ایک قریبی ساتھی نے خبرکی توثیق کی۔ غلام نبی آزاد 27 ستمبر کو سری نگر جائیں گے۔ پارٹی کا نام اور پرچم طئے ہوچکا ہے۔ اب ایک یا دو دن کی بات ہے۔ نئی پارٹی جموں وکشمیر کے سیاسی نقشہ پر آجائے گی۔ 73 سالہ غلام نبی آزاد نے 26اگست کو یہ کہتے ہوئے کانگریس چھوڑدی تھی کہ وہ بڑی حد تک تباہ ہوچکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شی جن پنگ کا اقتدار سے بے دخل ہونا بھارت کے لیے مزید خطرناک ہوگا: سبرامنیم سوامی

Next Post

بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

حکومت جموں وکشمیر کے باشندوں کو نقصان پہنچانے پر بضد: محبوبہ مفتی

درگاہوں پر زیادتیاں برداشت نہیں کی جائیں گی:درخشاں اندرابی

درگاہوں پر زیادتیاں برداشت نہیں کی جائیں گی:درخشاں اندرابی

علامہ یوسف القرضاوی 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

علامہ یوسف القرضاوی 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »