• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مارے گئے عسکریت پسند اگنی ویر ریلی کو نشانہ بنانا چاہتے تھے : پولیس

مارے گئے عسکریت پسند اگنی ویر ریلی کو نشانہ بنانا چاہتے تھے : پولیس

by امت ڈیسک
30/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن یدی پورہ میں عسکریت پسند اگنی ویر ریلی کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ ایس ایس پی بارہمولہ کی جانب سے ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا انکشاف کیا گیا۔

مہلوک عسکریت پسند اگنی ویر ریلی کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، پولیسایس ایس پی بارہمولہ رئیس محمد کے مطابق اس تصادم میں دو نامعلوم عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے اور ان کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تصادم آج صبح شروع ہوا تھا اور کچھ دیر پہلے دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد ختم ہوا۔ ایس ایس پی کے مطابق یہ عسکریت پسند پٹن میں حملے کے فراق میں تھے اور آج ہم نے ان دونوں عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکورٹی فورسز کے لے کافی بڑی کامیابی ہے۔واضح رہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے کے یدی پورہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوا تھا۔ اس دوران دو عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ان کا تعلق جیش محمد سے بتایا جا رہا ہے۔ اس سے قبل علاقے میں متعدد عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زخمی جسپریت بمراہ کی جگہ محمد سراج نے لے لی

Next Post

بڈگام میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
بڈگام میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

بڈگام میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

دھوکہ دہی کے الزام میں خاتون پر پی ایس اے عائد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین ڈالر ملیں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین ڈالر ملیں گے

بانڈی پورہ میں اے کے 47 سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

بانڈی پورہ میں اے کے 47 سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے عہدہ سنبھالا ، راجناتھ سنگھ سے ہوا ملاقی

چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے عہدہ سنبھالا ، راجناتھ سنگھ سے ہوا ملاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »