• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

بڈگام میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

by امت ڈیسک
30/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

بڈگام ضلع میں پولیس نے جمعرات کو ایک نوجوان کو ایک 4 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گر فتار کیا اور اس کے خلاف پر سکوایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق 22 ستمبر کو پولیس تھانہ کھاگ کو ایک خاتون شکایت کنند و کی جانب سے تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا تھا کہ اس کے نابالغ بیے ( نام ظاہر نہیں کیا گیا) عمر تقریباً04 سال کو محمد اشرف اون ولد غلام محمد لون نامی سکنہ ہمچی پورہ کھاگ نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ کو پی ایچ سی کھاگ لے جایا گیا اور اس کے بعد خصوصی علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا۔

شکایت موصول ہونے کے بعد ، قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 52/2022 پولیس تھانہ کھاگ میں درج کر کے تحقیقات شروع کی گئی۔

پولیس پارٹی نے اسی دن بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گر فتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کو جو و نائل بورڈ کے سامنے پیش کیا گیا اور اسے جو و نائل ہوم کی تحویل میں بھیج دیا گیا۔ آج ملزم کو اس کی اصل عمر معلوم کرنے کے لیے میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کیا گیا اور بورڈ نے ثابت کیا کہ علیم بالغ ہے۔ ملزم پہلے ہی گر فتار ہے اور آئی پی سی اور اس کے خلاف پا کسو ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقد مہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مارے گئے عسکریت پسند اگنی ویر ریلی کو نشانہ بنانا چاہتے تھے : پولیس

Next Post

دھوکہ دہی کے الزام میں خاتون پر پی ایس اے عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

دھوکہ دہی کے الزام میں خاتون پر پی ایس اے عائد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین ڈالر ملیں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین ڈالر ملیں گے

بانڈی پورہ میں اے کے 47 سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

بانڈی پورہ میں اے کے 47 سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد :پولیس

چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے عہدہ سنبھالا ، راجناتھ سنگھ سے ہوا ملاقی

چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے عہدہ سنبھالا ، راجناتھ سنگھ سے ہوا ملاقی

جموں و کشمیر میں عسکریت کا خاتمہ کرنے کیلئے کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری : لیفٹنٹ جنرل پانڈے

جموں و کشمیر میں عسکریت کا خاتمہ کرنے کیلئے کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری : لیفٹنٹ جنرل پانڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »