• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں عسکریت کا خاتمہ کرنے کیلئے کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری : لیفٹنٹ جنرل پانڈے

جموں و کشمیر میں عسکریت کا خاتمہ کرنے کیلئے کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری : لیفٹنٹ جنرل پانڈے

by امت ڈیسک
30/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر// بھارت اور چین کے مابین سرحدی معاہدہ طے نہ ہونے تک سرحدی تنازعات رونما ہوتے رہیں گے کی بات کرتے ہوئے فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے نے کہا کہ ملک کو جو بھی خطرا ت اور چیلنجز درپیش ہو نگے ان سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی مرتب دی جا رہی ہے ۔ نئی دلی میں پی ایچ ڈی چمبر آف کامراس اینڈ انڈسٹریز کی ایک تقریب کے حاشیہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے نے کہا کہ چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ ابھی باقی ہے جبکہ سرحدوں پر ہونے والی کسی بھی کارروائی کا بھر پور انداز میںجواب دینے کیلئے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر فوج چوکس ہے اور پہلے کی طرح اس بار بھی کسی بھی کارروائی کرنے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے ۔ انہوںنے کہا کہ چین او ر بھارت کے مابین سرحدی تنازعہ کچھ عرصہ سے جاری ہے اور تب تک ہم امن کی ضمانت نہیں دے سکتے ہیں جبکہ تک نہ دونوں ممالک کسی امن معاہدے پر آسکے ۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کی کوشش کی جا رہی ہے چین اور بھارت کے مابین مشرقی لداخ میں جو بھی معاملات ہے ان کو حل کیا جائے ۔ فوجی سربراہ جنرل ہانڈے نے کہا کہ فوج کسی بھی معاملے اور خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر طرح کے معاملات کا جائیزہ لیا جا رہا ہے کہ جس کی بنیادوں پر نئی حکمت عملی مرتب دی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ جو مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کے لیے درکار ہوگا اس کیلئے تمام تر حکمت عملی کو تیار کیا جائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہاں تک شدت پسندی کے خطرے کا تعلق ہے ،بھارتی فوج تمام چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس جموں و کشمیر میں ایک بہت متحرک انسداد شدت پسندی گرڈ موجود ہے اور اس کی بنیادوں پر عسکریت کا خاتمہ کرنے کیلئے کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کو بنائے رکھنے کیلئے فوج کی جانب سے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جارہئے ہیں اور فوج اس میں متحرک عمل ہے تاکہ کسی بھی کوشش کو ناکام بنایا جائے جس سے امن کی صورتحال کو خطرہ لاحق ہو سکے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے عہدہ سنبھالا ، راجناتھ سنگھ سے ہوا ملاقی

Next Post

وقف بورڈ کی جائیداد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے خطرناک نتائج ہوں گے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

وقف بورڈ کی جائیداد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے خطرناک نتائج ہوں گے: محبوبہ مفتی

کانگریس صدر کیلئے تین امید واروں نے پرچہ نامزد گی داخل کیا

کانگریس صدر کیلئے تین امید واروں نے پرچہ نامزد گی داخل کیا

سرینگر ملٹی پلیکس سنیما گھر آج عوام کے لیے کھول دیا گیا

سرینگر ملٹی پلیکس سنیما گھر آج عوام کے لیے کھول دیا گیا

کابل:تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا، طلبہ سمیت 23افراد جاں بحق

کابل:تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا، طلبہ سمیت 23افراد جاں بحق

وزیر اعظم  نے فائیو جی خدمات کا آغاز کیا

وزیر اعظم نے فائیو جی خدمات کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »