• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کابل:تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا، طلبہ سمیت 23افراد جاں بحق

کابل:تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا، طلبہ سمیت 23افراد جاں بحق

by امت ڈیسک
01/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کابل)افغان دارالحکومت میں تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں طلبہ سمیت 23 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں اکثریت طالبات کی ہے جوکہ یونیورسٹی میں داخلے کا ٹیسٹ دینے آئی تھیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بمبار نے کابل کے مغربی علاقے دشت برچی کو نشانہ بنایا جہاں اکثریت ہزارہ کمیونٹی کی ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق خود کش بمبار نے پہلے تعلیمی ادارے کے دونوں سکیورٹی گارڈز کو گولیاں مار کر ہلاک کیا، بعدازاں ہال میں داخل ہو کر دھماکا کر دیا ،طالبات ہال کی اگلی نشستوں پر بیٹھی ہونے کی وجہ سے دھماکے کی زد میں آئیں، لڑکے پچھلی نشستوں پر ہونے کی وجہ سے قدرے محفوظ رہے ، دھماکے کے وقت ہال میں طلبہ اور نگرانوں سمیت 600 کے لگ بھگ افراد تھے ۔ اقوام متحدہ کے مشن برائے افغانستان کے مطابق خود کش حملے میں 24 افرادہلاک ، 36 زخمی ہوئے ،متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

تاہم طالبان سکیورٹی ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا کہ دھماکے میں 32افرا د ہلاک، 40 سے زائد زخمی ہوئے ۔ ترجمان طالبان ذبیج اللہ مجاہد نے اپنے ٹویٹ میں درسگاہ پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی حرکت قرار دیا اور کہا کہ اس حملے کے ذمہ داروں کی گرفتاری اور سزا کو یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں گے ۔ افغان میڈیا کے مطابق کسی گروپ نے خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ پاکستان اور اقوام متحدہ نے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے معصوم جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر ملٹی پلیکس سنیما گھر آج عوام کے لیے کھول دیا گیا

Next Post

وزیر اعظم نے فائیو جی خدمات کا آغاز کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
وزیر اعظم  نے فائیو جی خدمات کا آغاز کیا

وزیر اعظم نے فائیو جی خدمات کا آغاز کیا

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

امیت شاہ دورے کے پیش نظر راجوری میں ہائی الرٹ جاری

امیت شاہ دورے کے پیش نظر راجوری میں ہائی الرٹ جاری

غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

غلا م نبی آزاد متفقہ طور پر ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیرمین منتخب

فاروق عبداللہ جلد جیل میں ہونگے: سنیل شرما

فاروق عبداللہ جلد جیل میں ہونگے: سنیل شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »