• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر ملٹی پلیکس سنیما گھر آج عوام کے لیے کھول دیا گیا

سرینگر ملٹی پلیکس سنیما گھر آج عوام کے لیے کھول دیا گیا

by امت ڈیسک
01/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بتیس سال بعد وادی میں سنیما ہال دوبارہ کھلیں گے۔ 1990 میں عسکریت پسندی شروعات کے بعد عسکریت پسندوں نے کشمیر میں سنیما ہالوں کو بند کروا دئیے تھے،حکومت نے 1999 میں تین سنیما ہالز کو دوبارہ کھولنے کی کوشش کی تھی لیکن یہ کوشش کامیاب نہیں ہوئی۔

عسکریت پسندی سے متاثرہ کشمیر میں سنیما کلچر کے احیاء کا طویل انتظار ختم ہو گیا ہے، سنیما ہال سرینگر میں 32 سال بعد ہفتے کے روز عوام کے لیے دوبارہ کھولے جائیں گے اور پہلا ملٹی پلیکس تھیٹر دو فلموں کی نمائش کرے گا جس میں ہریتک روشن اور سیف علی خان اسٹارر وکرم ویدھا اور جنوبی بھارت کی فلم پونیئن سیلوان ون بیک وقت دو ہالوں میں شامل ہیں۔

ملٹی پلیکس کے مالک اور ممتاز تاجر وجے دھر نے کہا کہ سرینگر شہر کے انتہائی محفوظ شیو پورہ علاقے میں واقع َِائینوش ملٹی پلیکس تھیٹر کو آج عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے،ملٹیپل میں 520 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش کے ساتھ تین فلم تھیٹر ہیں۔ تاہم، ابتدائی طور پر صرف دو تھیٹر کھولے گئے ہیں۔

بتیس سال بعد وادی میں سنیما ہال دوبارہ کھلیں گے۔ 1990 میں عسکریت پسندی شروعات کے بعد عسکریت پسندوں نے کشمیر میں سنیما ہالوں کو بند کروا دئیے تھے،حکومت نے 1999 میں تین سنیما ہالز کو دوبارہ کھولنے کی کوشش کی تھی لیکن یہ کوشش کامیاب نہیں ہوئی،دھر جو سرینگر میں دہلی پبلک اسکول بھی چلاتے ہیں نے کہا کہ ملٹی پلیکس کے ہر تھیٹر میں روزانہ صبح 10 بجے سے چار شو دکھائے جائیں گے۔

پہلے دن دو فلمیں ہریتک روشن اور سیف علی خان اسٹارر وکرم ویدھا اور جنوبی بھارت کی فلم پونیئن سیلوان ایک بیک وقت دو ہالوں میں دکھائی جائیں گی۔ ٹکٹوں کی قیمت 260 روپے سے 500 روپے تک ہے۔

واضح رہے کہ 20 ستمبر کو ملٹی پلیکس کا افتتاح لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کیا اور عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈا کی خصوصی اسکریننگ منعقد کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس صدر کیلئے تین امید واروں نے پرچہ نامزد گی داخل کیا

Next Post

کابل:تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا، طلبہ سمیت 23افراد جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کابل:تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا، طلبہ سمیت 23افراد جاں بحق

کابل:تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا، طلبہ سمیت 23افراد جاں بحق

وزیر اعظم  نے فائیو جی خدمات کا آغاز کیا

وزیر اعظم نے فائیو جی خدمات کا آغاز کیا

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

امیت شاہ دورے کے پیش نظر راجوری میں ہائی الرٹ جاری

امیت شاہ دورے کے پیش نظر راجوری میں ہائی الرٹ جاری

غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

غلا م نبی آزاد متفقہ طور پر ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیرمین منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »