• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ دورے کے پیش نظر راجوری میں ہائی الرٹ جاری

امیت شاہ دورے کے پیش نظر راجوری میں ہائی الرٹ جاری

by امت ڈیسک
01/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں:راجوری میں وزیر داخلہ امیت شاہ کی ریلی کے پیش نظر ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے متعدد علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران مکینوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے۔

ضلع میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطرسیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کی شام کو راجوری میں مشکوک افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے کئی رہائشی مکانات کی تلاشی بھی لی جس دوران مکینوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے۔

ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے لوگوں پر نظر گزر رکھی جارہی ہے۔
راجوری ضلع کے سبھی علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے ناکوں کا جال بچھایا جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔

پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے بتایا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے کے پیش نظر راجوری میں سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ۔

انہوں نے بتایا کہ ریلی کے مقام اور اُس کے ارد گرد علاقوں کو سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے سیل کیا اور کسی کو بھی اس طرف آنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔

بتادیں کہ 11اگست کو راجوری کے درہال علاقے میں دو فدائین نے فوجی کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار فوجی اور دو ملی ٹینٹ مارے گئے۔

امسال مئی کے مہینے میں راجوری کے لام سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کے دوران ایک جنگجو کو مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Next Post

غلا م نبی آزاد متفقہ طور پر ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیرمین منتخب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

غلا م نبی آزاد متفقہ طور پر ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیرمین منتخب

فاروق عبداللہ جلد جیل میں ہونگے: سنیل شرما

فاروق عبداللہ جلد جیل میں ہونگے: سنیل شرما

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ کو جیل میں ڈالنے کا بیان بھاجپا کی گندی اور انتقام گیری سیاست کی عکاسی : نیشنل کانفرنس

بھارت میں حکومت پاکستان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

بھارت میں حکومت پاکستان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

وزیر داخلہ ۴اکتوبر کو جموں کشمیر دورے پر آئے گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »