• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانپور میں آگ کی ہولناک واردات، 25 افراد ہلاک

کانپور میں آگ کی ہولناک واردات، 25 افراد ہلاک

by امت ڈیسک
02/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کانپور: ریاست اترپردیش کے کانپور شہر کے گھاٹمپور میں سنیچر کو دیر رات اناؤ کے چندریکا دیوی مندر سے درشن کرکے واپس گھر لوٹ رہے 25 سے زیادہ عقیدت مندوں کی ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے موت ہوگئی ہے۔ وہیں اس حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ڈی ایم سمیت ضلع افسران اطلاع موصول ہوتے ہی موقع واردات پر پہنچ گئے ہیں۔ کئی ایمبولنس گاڑیاں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی کمیونیٹی ہیلتھ سینٹر میں بھیجا جارہا ہے۔

کانپور میں خوفناک سڑک حادثہمقامی لوگوں نے بتایا کہ جس ٹریکٹر ٹرالی سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ اس میں ضرورت سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ اگر اس میں ضرورت سے زیادہ لوگ نہ ہوتے تو یہ حادثہ پیش نہیں آتا۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر افراد کا تعلق کورتھا گاؤں سے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کانپور میں پیش آئے سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حادثے میں ہلاک ہوئے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور ہلاک شدگان کے اہلخانہ کو فی کس دو، دو لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے جب کہ زخمیوں 50، 50 ہزار دیئے جائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برکینا فاسو میں فوجی افسران نے اپنے ہی فوجی آمر کیخلاف بغاوت کردی

Next Post

شوپیان میں جھڑپ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
شوپیان میں جھڑپ شروع

شوپیان میں جھڑپ شروع

جموں و کشمیر کے اونچے پہاڑوں پر رواں موسم کی پہلی برف باری

جموں و کشمیر کے اونچے پہاڑوں پر رواں موسم کی پہلی برف باری

شوپیاں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق

شوپیاں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق

ادھم پور دھماکہ :سابق عسکریت پسند گرفتار

ادھم پور دھماکہ :سابق عسکریت پسند گرفتار

پلوامہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ؛ پولیس اہلکار ہلاک

پلوامہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ؛ پولیس اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »