• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے خاتون سمیت چھ افراد کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے آئی ای ڈی، پستول اور ممنوع نشیلی اشیاء ضبط کی /پولیس

by امت ڈیسک
07/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر پولیس اور آرمی نے پونچھ میں خاتون سمیت چھ افراد کو حراست میں لے کر اْن کے قبضے سے آئی ای ڈی، پستول اور زائد از چھ کلو ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کرکے ضبط کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پونچھ میں پولیس اور آرمی نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 28ستمبر کے روز پولیس کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ ضلع میں تخریبی کارروائی انجام دینے کی خاطر کئی افرادسرگرم ہو گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس، فوج اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں نے ضلع پونچھ کے کئی علاقوں میں آپریشن شروع کیا جس دوران ایک خاتون کے پاس آئی ای ڈی ہونے کے بارے میں پتہ چلا.اْن کے مطابق سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو حراست میں لے کر اْس کے قبضے سے ایک آئی ای ڈی برآمد کی جس کو بعد بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا۔

پولیس آفیسر کے مطابق پوچھ تاچھ کے دوران خاتون نے بتایاکہ اْس سے یہ آئی ای ڈی خاوند محمد آزاد نے دی تھی۔انہوں نے کہا کہ مزید انکشافات کے بعد پتہ چلا کہ قمر الدین نامی شخص نے محمد آزاد کو یہ آئی ای ڈی فراہم کی تھی۔

اْن کے مطابق مزید تحقیقات کے دوران کمل الدین اور دوسرے افراد کے نام سامنے آئے۔انہوں نے کہاکہ تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ قمر الدین کے دو بھائی اْس پار کشمیر میں بیٹھے ہیں جو بھارت کے خلاف مسلسل سازشیں رچانے میں ملوث ہیں۔

پولیس آفیسر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی ہینڈلرز جموں وکشمیر میں امن و امان کی فضا کو درہم برہم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے تاہم سیکورٹی ایجنسیاں بھی مسلسل اْن کے منصوبوں کو ناکام بنا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ خاتون سمیت پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا جن کے قبضے سے ایک آئی ی ڈی، پستول اور چھ کلو سے زائد ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کرکے ضبط کی گئی۔

انہوں نے کہاکہ تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از مکان قرار نہیں دیاجاسکتا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستانی روپیہ نے گراوٹ کا نیا ریکارڈ کیا قائم ڈالر کے مقابلے 82.33 کی سطح تک پہنچ گیا

Next Post

جموں وکشمیر کی سیاسی تصویر بدلنے والی ہے، این سی، پی ڈی پی اور کانگریس نے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں / رویندر رینا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

جموں وکشمیر کی سیاسی تصویر بدلنے والی ہے، این سی، پی ڈی پی اور کانگریس نے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں / رویندر رینا

امیت شاہ کا دورہ جموں وکشمیر: کیا بھاجپا نے الیکشن مہم شروع کر دی؟

مودی سرکار عسکریت کے خلاف زیرو ٹالرنس پر کار بند ،جموں کشمیر میں بی جے پی پوری طاقت سے الیکشن لڑے گی/ امیت شاہ

ڈبلیو ایچ او الرٹ: گھبرانے کی ضرورت نہیں‘دوا صرف گےمبیا کیلئے تھی:نگہت اندرابی

ڈبلیو ایچ او الرٹ: گھبرانے کی ضرورت نہیں‘دوا صرف گےمبیا کیلئے تھی:نگہت اندرابی

کپواڑہ میں گاڑی کی زد میں آکر ایس پی او جاں بحق

کپواڑہ میں گاڑی کی زد میں آکر ایس پی او جاں بحق

عید میلاد النبیﷺ کی تعطیل اتوارکوہوگی

عید میلاد النبیﷺ کی تعطیل اتوارکوہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »