• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملی ٹینٹوں سے روابط‘ پانچ سرکاری ملازمین برطرف

ملی ٹینٹوں سے روابط‘ پانچ سرکاری ملازمین برطرف

by امت ڈیسک
15/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں کشمیر انتظامیہ نے مزید پانچ سرکاری ملازمین کو عسکریت پسندوں سے تعلق رکھنے، منشیات کے عسکریت پسندی کے سنڈیکیٹ چلانے اور جنگجوانہ حملوں کو انجام دینے میں ممنوعہ تنظیموں کی مدد کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

سرکاری ملازمین کو آئین کی شق 311(2)(C) کے تحت برطرف کیا گیا ہے۔

ایک سرکاری عہدیدار کاکہنا ہے کہ جموں و کشمیر حکومت سسٹم کے اندر موجود دہشت گرد عناصر کا پتہ لگانے اور انہیں ختم کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔ پچھلی حکومتوں کے دوران ایسے کئی عسکری عناصر کو بیک ڈور سے ملازمتیں فراہم کی گئیں۔

تنویر سلیم ڈار (کانسٹیبل): ان کی تقرری 1991 میں ہوئی تھی۔ جولائی 2002 میں، تنویر نے بٹالین ہیڈ کوارٹر میں ’آرمرر‘ کے طور پر اپنی پوسٹنگ سنبھالی۔ تنویر کے کیس کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے یہ پوسٹنگ عسکریت پسندوں کے آتشیں اسلحے کی مرمت اور ان کے لیے گولہ بارود کا بندوبست کرنے کے لیے کی تھی۔

وہ سری نگر میں لشکر طیبہ کے اہم ترین کمانڈر اور رسد فراہم کرنے والے کے طور پر جانا جاتا تھا۔ بعد ازاں تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تنویر سری نگر میں عسکری حملوں کی ایک سیریز میں ملوث تھا اور اس نے ایم ایل سی جاوید شالہ کے قتل میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

آفاق احمد وانی: آفاق بارہمولہ سنٹرل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ میں بطور منیجر کام کر رہے تھے۔

افتخار اندرابی: افتخار کو پلانٹیشن سپروائزر مقرر کیا گیا تھا۔

ارشاد احمد خان: ارشاد 2010 میں محکمہ جل شکتی میں بطور آرڈرلی تعینات ہوا تھا۔

عبدالمومن پیر: عبدل کو 2014 میں پی ایچ ای سب ڈویڑن میں اسسٹنٹ لائن مین کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے، جو بائیڈن

Next Post

شوپیان میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
شوپیان میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت ہلاک

شوپیان میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت ہلاک

ہر محاذ پر جموں و کشمیر کو پیچھے دھکیلنے کی سازش:گپکار اتحاد

ہر محاذ پر جموں و کشمیر کو پیچھے دھکیلنے کی سازش:گپکار اتحاد

بُھکمری کی فہرست میں بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

بُھکمری کی فہرست میں بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

شوپیاں پنڈت ہلاکت واقعہ: مرتکبین کو سخت سزا دی جائے گی/منوج سنہا

کشمیر ی پنڈٹ کی ہلاکت : ابتدائی تحقیقات سے یہ پتہ چلا کہ ایک ملی ٹنٹ ملوث ہے : ڈی آئی جی سوجیت کمار

کشمیر ی پنڈٹ کی ہلاکت : ابتدائی تحقیقات سے یہ پتہ چلا کہ ایک ملی ٹنٹ ملوث ہے : ڈی آئی جی سوجیت کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »