• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت ہلاک

Army jawans stand guard near encounter site (File Picture)

شوپیان میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت ہلاک

by امت ڈیسک
15/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں:جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک کشمیری پنڈت پر گولیاں برسا کر اسے شدید زخمی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ شوپیاں ضلع کے چودھری گنڈ علاقے میں پیش آیا۔ کشمیری پنڈت کو فوری طور زخمی حالت میں نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر فوت ہو گیا۔

ہلاک ہونے والے کشمیری پنڈت کی شناخت پورن کرشن بھٹ ولد تارک ناتھ بھٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ حفاظتی اہلکاروں نے حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لیے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

ذرایع کے مطابق چودھری گنڈ ، شوپیان قصبے سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ پورن کرشن بٹ اپنے مکان کے صحن میں کھڑا تھا اور اسی دوران نامعلوم افراد انکے احاطے میں داخل ہوئے اور ان پر نزدیک سے کئی گولیاں چلائیں۔ پورن کرشن کو شدید زخمی حالت میں فوری طور شوپیان کے سب ضلع اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھے۔

کسی بھی عسکری تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ حکام کہتے ہیں کہ پنڈےؤتوں اور غیر مقامی مزدوروں پر حالیہ حملوں میں عسکریت پسند ملوث ہیں جو کشمیر میں افراتفری کے ماحول کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔گزشتہ ماہ شوپیان ضلع کے ہی ایک گاؤں میں ایسے ہی ایک حملے میں ایک پنڈت فرقے سے وابستہ شخص کو ہلاک کیا گیا تھا جبکہ مئی میں وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں محکمہ مال کے ایک ملازم راہل بھٹ کو انکے دفتر میں ہلاک کیا گیا جس پر پنڈتوں نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا تھا۔ اس احتجاج کے نتیجے میں حکام نے کئی ایسے پنڈت ملازمین کو کشمیر سے جمون منتقل کیا جنکی تقرری وزیر اعظم کے خصوصی پیکج کے تحت پنڈتوں کی بازآبادکاری کے سلسلے مین کی گئی تھی۔ دیگر ملازمین کو ایسی جگہوں پر تبدیل کیا گیا جہاں مقابلتاً انکے لئے محفوظ ماحول تھا۔ پنڈت ملازمین مطالبہ کررہے تھے کہ انہیں جموں ٹرانسفر کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹینٹوں سے روابط‘ پانچ سرکاری ملازمین برطرف

Next Post

ہر محاذ پر جموں و کشمیر کو پیچھے دھکیلنے کی سازش:گپکار اتحاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ہر محاذ پر جموں و کشمیر کو پیچھے دھکیلنے کی سازش:گپکار اتحاد

ہر محاذ پر جموں و کشمیر کو پیچھے دھکیلنے کی سازش:گپکار اتحاد

بُھکمری کی فہرست میں بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

بُھکمری کی فہرست میں بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

شوپیاں پنڈت ہلاکت واقعہ: مرتکبین کو سخت سزا دی جائے گی/منوج سنہا

کشمیر ی پنڈٹ کی ہلاکت : ابتدائی تحقیقات سے یہ پتہ چلا کہ ایک ملی ٹنٹ ملوث ہے : ڈی آئی جی سوجیت کمار

کشمیر ی پنڈٹ کی ہلاکت : ابتدائی تحقیقات سے یہ پتہ چلا کہ ایک ملی ٹنٹ ملوث ہے : ڈی آئی جی سوجیت کمار

کپواڑہ میں  منشیات فروشی کے الزام میں دوخواتین گرفتار

کپواڑہ میں منشیات فروشی کے الزام میں دوخواتین گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »