• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بُھکمری کی فہرست میں بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

بُھکمری کی فہرست میں بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے

by امت ڈیسک
15/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

نئی دہلی: بھارت 121 ممالک کے گلوبل ہنگر انڈیکس (GHI) 2022 میں 101 سے 107 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ پڑوسی ممالک پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا نے بھی اس انڈیکس میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ہنگر انڈیکس کی رپورٹ چار اجزاء پر تیار کی جاتی ہے، غذائیت، بچوں کی نشوونما، بچوں کا پتلا ہونا اور بچوں کی اموات۔ ہنگر انڈیکس میں صفر بہترین سکور ہے اور 100 بدترین ہے۔ بھارت کا 29.1 اسکور اسے ‘شدید’ زمرے میں رکھا ہے۔ گلوبل ہنگر انڈیکس کی ویب سائٹ، جو بھوک اور غذائیت کی کمی کو ٹریک کرتی ہے، نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ چین، ترکی اور کویت سمیت 17 ممالک جی ایچ آئی کے 5 سے کم نمبر کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

سال 2021 میں بھارت 116 ممالک کی فہرست میں 101 ویں نمبر پر تھا، لیکن اس بار بھارت 121 ممالک کی فہرست میں چھ پوائنٹس کھسک کر 107 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، بھارت کا GHI اسکور بھی گر گیا ہے۔ بھارت کی درجہ بندی میں کمی کے بعد حکومت نے گزشتہ برس رپورٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ گلوبل ہنگر انڈیکس کا حساب لگانے کے لیے استعمال کیا جانے والا طریقہ غیر سائنسی تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہر محاذ پر جموں و کشمیر کو پیچھے دھکیلنے کی سازش:گپکار اتحاد

Next Post

شوپیاں پنڈت ہلاکت واقعہ: مرتکبین کو سخت سزا دی جائے گی/منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

شوپیاں پنڈت ہلاکت واقعہ: مرتکبین کو سخت سزا دی جائے گی/منوج سنہا

کشمیر ی پنڈٹ کی ہلاکت : ابتدائی تحقیقات سے یہ پتہ چلا کہ ایک ملی ٹنٹ ملوث ہے : ڈی آئی جی سوجیت کمار

کشمیر ی پنڈٹ کی ہلاکت : ابتدائی تحقیقات سے یہ پتہ چلا کہ ایک ملی ٹنٹ ملوث ہے : ڈی آئی جی سوجیت کمار

کپواڑہ میں  منشیات فروشی کے الزام میں دوخواتین گرفتار

کپواڑہ میں منشیات فروشی کے الزام میں دوخواتین گرفتار

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف ہمہامہ بڈگام روڈ بلاک

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف ہمہامہ بڈگام روڈ بلاک

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

ہنگر انڈیکس میں بھارت کی تنزلی، محبوبہ مفتی کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »