• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

فائل فوٹو

ہنگر انڈیکس میں بھارت کی تنزلی، محبوبہ مفتی کا ردعمل

by امت ڈیسک
15/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر:جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے ہفتے کے روز مرکزی سرکار کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔ محبوبہ مفتی نے بھوک سے دوچار ممالک کی عالمی فہرست میں بھارت کی مزید تنزلی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: ’’ ’نئے بھارت‘ کے بلند و بانک دعووں کے پیچ ہم گلوبل ہنگر انڈیکس میں نیپال اور بنگلہ دیش حتی کہ سری لنکا سے بھی پیچھے ہیں۔‘‘

محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے ’گودی میڈیا‘ کو تنقید کا نشانہ بنایا: ’’گودی میڈیا بڑے ہی آرام سے اس معاملے کو نظر انداز کرکے نماز، مندر اور مسجد کے معاملات پر توجہ مرکوز کرے گا۔ یہ سب کچھ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دین ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف ہمہامہ بڈگام روڈ بلاک

Next Post

روس کے فوجی تربیتی مرکز میں فائرنگ، 11 افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
روس کے فوجی تربیتی مرکز میں فائرنگ، 11 افراد ہلاک

روس کے فوجی تربیتی مرکز میں فائرنگ، 11 افراد ہلاک

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بڑا اپ سیٹ، سری لنکا کو نمیبیا سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بڑا اپ سیٹ، سری لنکا کو نمیبیا سے شکست

کشمیری پنڈت پورن کرشن بٹ کی جموں میں آخری رسومات ادا

کشمیری پنڈت پورن کرشن بٹ کی جموں میں آخری رسومات ادا

ہندوستان نے گلوبل ہنگر رپورٹ مسترد کردی

ہندوستان نے گلوبل ہنگر رپورٹ مسترد کردی

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

سرینگر میں امسال 34 منشیات فروشوں پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »