• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں ریلائنس سٹور کھولنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج  جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے لیا گیا فیصلہ ناقابل برداشت۔ مظاہرین

جموں میں ریلائنس سٹور کھولنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے لیا گیا فیصلہ ناقابل برداشت۔ مظاہرین

by امت ڈیسک
16/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں اتوار کے روز تاجروں اور مختلف انجمنوں نے ریلائنس سٹور کھولنے کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔مظاہرین نے بتایا کہ ایک منصوبہ بند سازش کے تحت جموں کے تاجروں کے پیٹ میں چھرا گھونپا جارہا ہے۔انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ریلائنس سٹوروں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا- نامہ نگار نے بتایا کہ اتوار کے روز جموں کے تاجروں نے انتظامیہ کی جانب سے جموں میں ریلائنس سٹور کھولنے کی اجازت دینے کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔تاجروں، بیوپاریوں اور مختلف انجمنوں سے وابستہ عہدیداروں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر بھی اُٹھا رکھے تھے جن پر ریلائنس سٹور بند کرنے کے الفاظ درج تھے۔نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران تاجروں نے بتایا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے لیا گیا فیصلہ ناقابل برداشت ہے۔انہوں نے بتایا کہ ریلائنس سٹوروں پر غذائی اجناس سے لے کر ادویات تک دستیاب ہے اور یہ ایک منصوبہ بند سازش کے تحت ہو رہا ہے۔اُن کے مطابق انتظامیہ نے مقامی تاجروں کے پیٹ پر لات مار کر ریلائنس سٹوروں کا قیام عمل میں لایا جس کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی کی عوام کی آوازکا 19ویں نشریاتی پروگرام لوگوں کو تجاوزات ہٹانے اور ویٹ لینڈز کی بحالی کے لیے اکٹھا ہونا چاہیے۔ ایل جی

Next Post

سرسید احمد خان، ایک وقت شناس مفکر جو کئی نسلوں کا معماربنا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سرسید احمد خان، ایک وقت شناس مفکر جو کئی نسلوں کا معماربنا

سرسید احمد خان، ایک وقت شناس مفکر جو کئی نسلوں کا معماربنا

کانگریس کے نئے صدر کیلئے ووٹنگ شروع، کھرگے اور تھرور کے درمیان مقابلہ

کانگریس کے نئے صدر کیلئے ووٹنگ شروع، کھرگے اور تھرور کے درمیان مقابلہ

2022 پروفیسر فرخ ارجمند آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ کیلئے منتخب

2022 پروفیسر فرخ ارجمند آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ کیلئے منتخب

بی ایس ایف نے سرحد پر پاکستان سے آنے والے ڈرون کو مار گرایا

بی ایس ایف نے سرحد پر پاکستان سے آنے والے ڈرون کو مار گرایا

بی جے پی لیڈر جاوید قریشی اور دس دیگر الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

بی جے پی لیڈر جاوید قریشی اور دس دیگر الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »