• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دنیا کا واحد شہر جہاں موبائل اور ٹی وی استعمال کرنا جرم ہے

دنیا کا واحد شہر جہاں موبائل اور ٹی وی استعمال کرنا جرم ہے

by امت ڈیسک
18/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

پوکاہونٹاس : نئی ٹیکنالوجی پوری دنیا میں ترقی کر رہی ہے۔ آج کا دور ڈیجیٹل ہو گیا ہے۔ اسمارٹ فون ہر کسی کے ہاتھ میں ملتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ گھروں میں جدید ٹیکنالوجی کی حامل اشیا موجود ہیں۔

ایسے وقت میں بھی ایک ایسا شہر ہے جہاں کوئی بھی بجلی کا سامان استعمال نہیں کر سکتا۔اس شہر میں لوگوں کے لیے موبائل سے لے کر ٹی وی اور ریڈیو تک سب پر پابندی ہے۔ کوئی بھی ان چیزوں کو استعمال نہیں کرسکتا اور اگر کوئی ایسا کرتا ہوا پایا گیا تو اسے گرفتار کرکے جیل بھیجا جا سکتا ہے۔

یہ شہر امریکا کی ریاست مغربی ورجینیا میں پوکاہونٹاس کاؤنٹی میں ہے۔ اس کا نام گرین بینک سٹی ہے۔ اس شہر میں تقریباً 150 لوگ رہتے ہیں۔ پورے شہر میں کوئی بھی برقی آلات جیسے موبائل، ٹی وی یا ریڈیو استعمال نہیں کرتا ہے کیونکہ اس میں دنیا کی سب سے بڑی سٹیریبل دوربین موجود ہے۔دی گارڈین میں شائع خبر کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی سٹیریبل ریڈیو ٹیلی اسکوپ اس شہر میں موجود ہے۔ اسے گرین بینک ٹیلی سکوپ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

یہ دوربین اتنی بڑی ہے کہ فٹ بال کا ایک بڑا میدان اس کی ایک ڈش میں فٹ ہو سکتا ہے۔ اس کی لمبائی 485 فٹ ہے جبکہ اس کا وزن 7600 میٹرک ٹن ہے۔ سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس دوربین کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا سکتا ہے۔ اسی لیے برقی آلات پر پابندی ہے۔یہ سٹیریبل ریڈیو دوربین یو ایس نیشنل آبزرویٹری آف ریڈیو آسٹرونومی کی ملکیت ہے۔ یہ سال 1958ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہاں سے سائنسدان خلا سے زمین پر آنے والی لہروں کا مطالعہ کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان دستی بم حملہ : شوپیان میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

Next Post

ایس آئئ یو کے پلوامہ میں چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
ایس آئئ یو کے پلوامہ میں چھاپے

ایس آئئ یو کے پلوامہ میں چھاپے

سپریم کورٹ نے وحیدالرحمان پرہ کی ضمانت منسوخ والی عرضی کو خارج کیا

سپریم کورٹ نے وحیدالرحمان پرہ کی ضمانت منسوخ والی عرضی کو خارج کیا

غیر مقامی کشمیریوں کو ووٹ کے حق کی مخالفت جاری

غیر مقامی کشمیریوں کو ووٹ کے حق کی مخالفت جاری

مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث افراد گرفتار: اے ڈی جی پی

مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث افراد گرفتار: اے ڈی جی پی

دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت؛ سیاسی جماعتوں کی مذمت

دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت؛ سیاسی جماعتوں کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »