• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث افراد گرفتار: اے ڈی جی پی

مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث افراد گرفتار: اے ڈی جی پی

by امت ڈیسک
18/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں:جموں و کشمیر پولیس کے اے ڈی جی پی وجے کمار نے بتایا کہ شوپیاں ضلع کے حرمین علاقے میں دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے دونوں ملزمین نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔

اے ڈی جی پی وجے کمار نے ان باتوں کا اظہار جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے حرمین علاقے کا دورہ کرکے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب حرمین، شوپیاں میں غیر ریاستی مزدوروں پر ایک گرینیڈ داگا گیا جس میں دو مزدور ہلاک ہو گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غیر مقامی کشمیریوں کو ووٹ کے حق کی مخالفت جاری

Next Post

دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت؛ سیاسی جماعتوں کی مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت؛ سیاسی جماعتوں کی مذمت

دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت؛ سیاسی جماعتوں کی مذمت

راجر بنی بی سی سی آئی کے 36ویں صدر مقرر

راجر بنی بی سی سی آئی کے 36ویں صدر مقرر

کیدارناتھ-گروڈچٹی میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،3 ہلاک

کیدارناتھ-گروڈچٹی میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،3 ہلاک

بھارت ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا :بی سی سی آئی

بھارت ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا :بی سی سی آئی

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »