• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا :بی سی سی آئی

بھارت ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا :بی سی سی آئی

by امت ڈیسک
18/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بی سی سی آئی نے پاکستان میں ایشیا ءکپ 2023 میں شرکت سے انکار کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیاہے کہ ایشیا ءکپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی ، ایشیا ءکپ پاکستان کی بجائے نیوٹر ل مقام پر ہو سکتا ہے ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق اجازت بھارتی حکومت کا اختیار ہے تو ہم اس پر تبصرہ نہیں کریں گے لیکن 2023 ءکے ایشیا ءکپ کیلئے یہ فیصلہ ہو چکاہے کہ ٹورنامنٹ کو کسی نیوٹرل مقام پر کروایا جائے ۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ پاکستان کا دورہ 2006 میں کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کیدارناتھ-گروڈچٹی میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،3 ہلاک

Next Post

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
Next Post
مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

ایس آئی اے کا بڈگام میں سوشل میڈیا یوزر کے گھر پر چھاپہ

ایس آئی اے کا بڈگام میں سوشل میڈیا یوزر کے گھر پر چھاپہ

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں مظاہرہ

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں مظاہرہ

چوگام شوپیاں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

شوپیاں میں گرفتار شدہ ہائبرڈ عسکریت پسند مارا گیا

کانگریس پارٹی کے نئے صدر کے نام کا اعلان آج

کانگریس پارٹی کے نئے صدر کے نام کا اعلان آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »