• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری پنڈتوں کے تئیں حکومت کی لاپروائی قابل مذمت: پرینکا

کشمیری پنڈتوں کے تئیں حکومت کی لاپروائی قابل مذمت: پرینکا

by امت ڈیسک
28/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کشمیری پنڈتوں کے اخراج پر مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف وعدے کر رہی ہے اور زمین پر ان کے تحفظ کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ہے۔
محترمہ وڈرا نے کہا کہ حکومت صرف خالی وعدے کر رہی ہے اور پنڈتوں کی حفاظت کے بارے میں لاپروا ہے۔ دیوالی کے تہوار پر کئی پنڈت نقل مکانی کر چکے ہیں اور اب اپنی حفاظت کے لیے دھرنا دے رہے ہیں لیکن مودی حکومت ان کے مسئلے پر توجہ نہیں دے رہی ہے اور ان کی لاپروائی قابل مذمت ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی سلامتی کے معاملے پر مرکزی حکومت کی لاپروائی قابل مذمت ہے۔ کئی کشمیری پنڈت خاندانوں کو دیوالی کے دن اپنا گھر چھوڑنا پڑا۔
انہوں نے کہاکہ ’’ہماری بہنیں اور بھائی سیکورٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے کئی دنوں سے احتجاج کر رہے ہیں، لیکن مرکزی حکومت کے پاس صرف دعوے اور تقریریں ہیں، کارروائی نہیں‘‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لداخ میں راجناتھ سنگھ کے ہاتھوں 2180کروڑ روپے کی لاگت کے 75اہم پروجیکٹو ں کا افتتاح

Next Post

فرضی خبروں کی جانچ کےلئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا جانا چاہئے : وزیر اعظم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

فرضی خبروں کی جانچ کےلئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا جانا چاہئے : وزیر اعظم

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

فلو کی لہر 2022-2023 میں خاص طور پر جارحانہ ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت

بڈگام میں ہیومن ٹریفکنگ گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار

بڈگام میں ہیومن ٹریفکنگ گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار

گجر بکروال کا پہاڑی ریزرویشن کے خلاف احتجاجی مارچ

گجر بکروال کا پہاڑی ریزرویشن کے خلاف احتجاجی مارچ

انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف کے دوران لگی آگ، تمام مسافر محفوظ

انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف کے دوران لگی آگ، تمام مسافر محفوظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »