• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

فرضی خبروں کی جانچ کےلئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا جانا چاہئے : وزیر اعظم

by امت ڈیسک
28/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر//فرضی خبروں کے واقعات کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے وزیراعظم نے خاص طور پر کہا کہ فرضی خبروں کے حقائق کی جانچ کیا جانا ضروری ہے اور اِسسلسلے میں ٹیکنالوجی بڑا کردار ادا کرے گی اور لوگوں کو اس نظام سے واقف کرایاجانا چاہئے،جس کے ذریعہ وہ پیغامات آگے بڑھانے سے پہلے اِن کی توثیق کرسکتے ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اچھی حکمرانی کےلئے Panch Prans سے ہمیں رہنمائی حاصل کرنی چاہئے اوریہ امرت کال میں ایک ترقی یافتہ بھارت کے ویڑن کو حاصل کرنے کےلئے ایک اہم رول اداکرے گا۔ وزیر اعظم نے آج یہ بات ہریانہ کے علاقے سورج کنڈ میں منعقد ریاستوں کےوزرائ داخلہ کے دو روزہ چنتن شِیور سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے مزید کہا کہ حالانکہ آئین کے مطابق امن و قانون کی ذمہ داری ریاستوں پر عائد ہوتی ہے، لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ ملک کی اتحاد اور سا لمیت کے ساتھ بھی پوری طرح منسلک ہے۔ مودی نے اِس بات پر زور دیا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ امن و قانون کا تمام تر نظامقابلِ بھروسہ ہونا چاہئے اور عوام میں ا ±س کا نظریہ بھی بے حد اہم ہے۔انھوں نے اِس بات کی بھی وکالت کی کہ ہر ریاست کو ایک دوسرےسے تحریک حاصل کرنی چاہئے اور ملک کی مضبوطی کےلئے بہترین طور طریقے اپنانےچاہئےں۔جناب مودی نے کہا کہ ملک کو مستحکم بنائے جانے سے ملک کا ہرشہری بااختیار بنے گا، جسے انھوں نے ایک اچھی حکمرانی قرار دیا۔ انھوںنے زور دے کرکہا کہ ہر ایک ریاست کو چاہئے کہ وہ اِس فائدے کو، قطار میں کھڑے ہوئے آخری شخص تکبھی پہنچائے اور اِس کی یقینی دہانی کے لیے وزرائے داخلہ کا رول زیادہ اہم ہے۔مودی نے کہا کہ نظم و ضبط برقرار رکھنا، 24 گھنٹے کیاجانے والا ایک کام ہے اور کسی بھی کام کے لیے یہ ضروری ہے کہ نظام کو بہتر بناناجاری رکھا جائے۔انھوں نے بتایا کہ پچھلے کئی سال میں نظم و ضبط کو مزیدبہتر بنانے کے لیے بہت سی اصلاحات کی گئیں ہیں، جس کی وجہ سے اعتماد کا ماحول پیداہوا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک نے دہشت گردی، حوالہ نیٹ ورک اوربدعنوانی پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔فرضی خبروں کے واقعات کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے وزیراعظم نے خاص طور پر کہا کہ فرضی خبروں کے حقائق کی جانچ کیا جانا ضروری ہے اور اِسسلسلے میں ٹیکنالوجی بڑا کردار ادا کرے گی اور لوگوں کو ا ±س نظام سے واقف کرایاجانا چاہئے،جس کے ذریعہ وہ پیغامات آگے بڑھانے سے پہلے اِن کی توثیق کرسکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری پنڈتوں کے تئیں حکومت کی لاپروائی قابل مذمت: پرینکا

Next Post

فلو کی لہر 2022-2023 میں خاص طور پر جارحانہ ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

فلو کی لہر 2022-2023 میں خاص طور پر جارحانہ ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت

بڈگام میں ہیومن ٹریفکنگ گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار

بڈگام میں ہیومن ٹریفکنگ گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار

گجر بکروال کا پہاڑی ریزرویشن کے خلاف احتجاجی مارچ

گجر بکروال کا پہاڑی ریزرویشن کے خلاف احتجاجی مارچ

انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف کے دوران لگی آگ، تمام مسافر محفوظ

انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف کے دوران لگی آگ، تمام مسافر محفوظ

راجستھان میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

راجستھان میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »