• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگر حالات سازگار ہیں تو کشمیری پنڈت کیوں بھاگ رہے ہیں : عمر عبداللہ

اگر حالات سازگار ہیں تو کشمیری پنڈت کیوں بھاگ رہے ہیں : عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
29/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر:نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلی عمر عبدللہ نے کہا کہ حکومتی دعوے کہ کشمیر میں حالات سازگار ہیں،تو کشمیری پنڈت یہاں سے بھاگنے پر پھر سے مجبور کیوں ہو رہے ہیں۔ایسے میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات کے بعد نہ صرف پی ایم پکیج ملازمین کشمیر چھوڑ کر چلے گئے ہیں بلکہ برسوں سے یہاں رہ رہے کشمیری پنڈت بھی حالیہ ہلاکتوں سے کشمیر چھوڑ چکے ہیں۔ اس بیچ موجودہ حکومت کے کھولے اور جھوٹے دعوے کہ یہاں سب کچھ نارمل ہیں۔ان باتوں کا اظہار عمر عبداللہ نے سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

اگر حالات سازگار ہیں، تو کشمیری پنڈت کیوں پھر سے بھاگ رہے ہیں، عمر عبداللہعمر عبداللہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کو کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے اور انہیں یہاں بہتر طور بسانے میں ناکام ہوئی ہے۔البتہ ملک بھر میں یہ پروپیگنڈہ ضرور کیا جاتا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کےبعد سے کشمیر میں حالات بہتر ہوئے ہیں جس کے چلتے لاکھوں کی تعداد میں سیاح کشمیر کا رخ کررہے ہیں۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ حکومت سیاحوں کی غلط اعداد و شمار پیش کر کے ملک کو گمراہ کررہی ہے اصل میں سیاحوں کی تعداد بھی 15 سے 18 لاکھ کے درمیان ہوگی اس سے زیادہ نہیں ۔لیکن اس پر ستم ظریفی یہ کہ انتظامیہ یہاں آئے یاتریوں کو بھی سیاحوں میں شمار کرکے سیاحوں کی بھاری تعداد کو بتاتے نہیں تھکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس خوش فہمی سے باہر نکل کر کشمیر کے زمینی حقائق کا احساس و ادراک کرکے مسلے کی حل کے لیے کام کرنا ہوگا اور جو نوجوان ناراض ہیں انہیں ملکی دھارے میں لانے کی ضرورت ہے۔عمر عبدللہ نے کہا کہ اس تعلق سے ہم بھی حکومت کی مدد کریں گے اور نیشنل کانفرنس ایسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ یہاں ساز گار اور پرامن ماحول بنانے کی کوشش کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نکسل واد ، ٹرازم اور علیحدگی پسند سوچ بندوق کی شکل میں ہو یا قلم کی اسے اُکھاڑ پھینکنا ہوگا۔ مودی

Next Post

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مزید ذمہ داریاں عائد کرنے کے لیے نئے آئی ٹی قوانین: راجیو چندر شیکھر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مزید ذمہ داریاں عائد کرنے کے لیے نئے آئی ٹی قوانین: راجیو چندر شیکھر

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مزید ذمہ داریاں عائد کرنے کے لیے نئے آئی ٹی قوانین: راجیو چندر شیکھر

بڈگام میں گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے اٹھانے پر اسکول وین ضبط:پولیس

بڈگام میں گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے اٹھانے پر اسکول وین ضبط:پولیس

میگا پاور پروجیکٹ سائٹ پر لینڈ سلائیڈنگ، ایک شخص ہلاک

میگا پاور پروجیکٹ سائٹ پر لینڈ سلائیڈنگ، ایک شخص ہلاک

جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

ایس ایس بی کے امتحانات نومبر میں ہوں گے: ایل جی

ایس ایس بی کے امتحانات نومبر میں ہوں گے: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »