• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

by امت ڈیسک
30/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی جس کے نتیجے میں 151 افراد ہلاک جبکہ 150سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں غیرملکی بھی شامل ہیں، حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، حادثے کی اصل وجہ جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

حکام کے مطابق بھگدڑ سے بیشتر متاثرہ افراد کو موقع پر ہی دل کے دورے کی طبی امداد دی گئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

مقامی حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، دوسری جانب جنوبی کورین صدر نے واقعے کے حوالے سے ہنگامی میٹنگ طلب کرلی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میگا پاور پروجیکٹ سائٹ پر لینڈ سلائیڈنگ، ایک شخص ہلاک

Next Post

ایس ایس بی کے امتحانات نومبر میں ہوں گے: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
ایس ایس بی کے امتحانات نومبر میں ہوں گے: ایل جی

ایس ایس بی کے امتحانات نومبر میں ہوں گے: ایل جی

جنوبی افریقی حکومت نے پہلی بار زولو بادشاہ کو تسلیم کر لیا

جنوبی افریقی حکومت نے پہلی بار زولو بادشاہ کو تسلیم کر لیا

صومالیہ کار بم دھماکے میں  سو سے زائد افراد ہلاک

صومالیہ کار بم دھماکے میں سو سے زائد افراد ہلاک

سیول ہالووین بھگدڑ میں اموات پربھارت کا اظہار تعزیت

سیول ہالووین بھگدڑ میں اموات پربھارت کا اظہار تعزیت

حیدرآباد : آنگن واڑی ورکرس نے بچوں کو مقفل کردیا

حیدرآباد : آنگن واڑی ورکرس نے بچوں کو مقفل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »