• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

شوپیاں میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار

by امت ڈیسک
31/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں: پہاڑی ضلع شوپیاں کے چیک کیلر علاقے میں فوج نے دو عسکریت پسندوں کے معاون کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے چیک کیلر کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران گاڑی میں سوار دو افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ناکہ پارٹی کو دیکھتے ہی گاڑی میں سوار افراد نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم فوج نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر دونوں کو زندہ گرفتار کیا۔

فوجی ترجمان کے کہا کہ جامہ تلاشی کے دوران گرفتار شدگان کے قبضے سے کچھ اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔گرفتار شدگان کی شناخت گوہر منظور اور عاقب حسین ساکن دربگام پلوامہ کے بطور ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں کو پولیس کے حوالے کیا گیا۔ وہیں پولیس نے گرفتارشدگان کے خلاف کیلر پولیس اسٹیشن میں کیس درک کرکے تفتیش شروع کی۔

بتادیں کہ گزشتہ روز پولیس نے شوپیان میں ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے محند پورہ ترینج علاقے میں ایک ناکہ چیکنگ کے دوران ایک سرگرم عسکریت پسند عادل احمد ڈار ولد عبدل غنی ڈار ساکنہ ترینج شوپیاں کو ہتھیار سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں درندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک

Next Post

بدعنوانی میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بدعنوانی میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا: ایل جی

بدعنوانی میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا: ایل جی

نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

نقشے پر لکیریں کھینچنے سے کشمیر اور کرگل کے رشتوں میں کمی نہیں آئے گی

گجرات پُل سانحہ پر عالمی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

گجرات پُل سانحہ پر عالمی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

پاکستان دراندازوں کی پشت پناہی کر رہا ہے:دلباغ سنگھ

پاکستان دراندازوں کی پشت پناہی کر رہا ہے:دلباغ سنگھ

ہوٹل انتظامیہ نے کوہلی سے مانگی معافی، ملازم کو کیا برطرف

ہوٹل انتظامیہ نے کوہلی سے مانگی معافی، ملازم کو کیا برطرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »