• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

by امت ڈیسک
02/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

بیجنگ: چین کے دو روزہ دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون بالخصوص اقتصادی شعبوں میں تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سی پیک سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ بدھ کو ایک فیس بک پوسٹ میں، شہباز شریف نے بتایا کہ چین اور پاکستان، بشمول سی پیک CPEC، کثیر الجہتی تعاون کو بڑھانے اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک باہمی معاہدے پر پہنچے ہیں۔

ملاقات کے دوران چینی صدر کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ معاشی استحکام کی جدوجہد میں چین پاکستان کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ اسے علاوہ وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر شی جن پنگ سے علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال بھی کیا۔ پاکستانی رہنما نے ملاقات کی تصاویر بھی پوسٹ کیں۔ شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کی رات بیجنگ پہنچے۔ شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔

چین روانگی سے قبل انہوں نے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ آج بیجنگ روانہ ہوں گے۔ سی پی سی کی تاریخی 20 ویں قومی کانگریس کے بعد مدعو کیے جانے والے پہلے چند رہنماؤں میں شامل ہونے کا اعزاز ایک ایسے وقت میں حاصل ہوا جب دنیا بہت سے چیلنجز سے نبرد آزما ہے، پاکستان اور چین دوست اور شراکت دار کے طور پر ایک ساتھ کھڑے ہیں۔

چینی قیادت کے ساتھ میری بات چیت بہت سی دوسری چیزوں کے ساتھ سی پیک کے احیاء پر مرکوز ہوگی۔ CPEC کا دوسرا مرحلہ سماجی و اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کے آغاز کا وعدہ کرتا ہے، جس سے ہمارے لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہو گا۔ چین کے معاشی معجزے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ وزیراعظم وزیراعظم لی کی چیانگ کے ساتھ وفود کی سطح پر بات چیت اور چینی سرمایہ کاروں اور پاکستانی تاجروں سے بھی ملاقاتیں کرنے والے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں ناؤ الٹنے سے ایک شخص غرقاب

Next Post

جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

سجاد لون 44 سالہ تاریخ میں پہلی بار پی سی کے صدر منتخب

سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

نارکو ٹیرر فنڈنگ کے ذریعے جموں کشمیر میں ملی ٹنسی کو فروغ دینے کے معاملا ت

نارکو ٹیرر فنڈنگ کے ذریعے جموں کشمیر میں ملی ٹنسی کو فروغ دینے کے معاملا ت

جے سی بی حادثہ کا شکار، ہیلپر ہلاک، ڈرائیور سمیت دو زخمی

جے سی بی حادثہ کا شکار، ہیلپر ہلاک، ڈرائیور سمیت دو زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »