• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جے سی بی حادثہ کا شکار، ہیلپر ہلاک، ڈرائیور سمیت دو زخمی

جے سی بی حادثہ کا شکار، ہیلپر ہلاک، ڈرائیور سمیت دو زخمی

by امت ڈیسک
02/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل:گاندربل ضلع میں زوجیلا کے کوکرن پل پر بدھ کو ایک جے سی بی حادثہ کا شکار ہو گیا۔ حادثہ میں جے سی بی کی موت واقع ہو گئی جبکہ ڈرائیور اور ایک اور شخص زخمی ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ حادچہ بدھ کی دوپہر اُس وقت پیش آیا جب ایک جے سی بی کرگل سے سونہ مرگ کی طرف آرہا تھا اور اچانک پھسل کر حادثہ کا شکار ہو گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ حادثہ میں زخمی ہوئے ڈرائیور کی شناخت ارون سنگھ ساکنہ پنجاب کے طور پر ہوئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والا ہیلپر منیر احمد بارہمولہ ضلع کا رہائشی ہے۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت ساجد احمد کے طور پر ہوئی ہے وہ بھی بارہمولہ ضلع کا رہائشی ہے۔ حادثہ کے فوراً بعد مقامی باشندوں نے سبھی افراد کو پرائمری ہیلتھ سنٹر سونہ مرگ منتقل کیا جہاں معالجین نے ہیلپر کو مردہ قرار دے دیا گیا۔

پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نارکو ٹیرر فنڈنگ کے ذریعے جموں کشمیر میں ملی ٹنسی کو فروغ دینے کے معاملا ت

Next Post

ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی آخر کار ہو گئ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
Next Post
ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی آخر کار ہو گئ

ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی آخر کار ہو گئ

پرنسپل جی ڈی سی گریز کیخلاف خاتون ملازم کوجنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

پرنسپل جی ڈی سی گریز کیخلاف خاتون ملازم کوجنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

گجرات میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

گجرات میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

گاندربل میں ایک ماہ قبل سڑک حادثے میں زخمی ہوا نوجوان دم توڑ بیٹھا

گاندربل میں ایک ماہ قبل سڑک حادثے میں زخمی ہوا نوجوان دم توڑ بیٹھا

پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے پر جتندر کا امت شاہ کو شکریہ

پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے پر جتندر کا امت شاہ کو شکریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »