• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

by امت ڈیسک
02/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
فوج نے جموں وکشمیر کے دراس علاقے کے نزدیک واقع زوجیلا وار میموریل پر زوجیلا ڈے منایا۔

یہ دن زوجیلا کی برفیلی چوٹیوں پر سال1948 میں بھارتی فوج کی کارروائیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔

سرینگر نشین ایک دفاعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس موقعہ پر فائر اینڈ فیوری کور لیہہ کے کمانڈر نے میموریل پر پھولا مالا چڑھائی اور ان جوانوں کو یاد کیا گیا جنہوں نے زوجیلا پاس کو پاکستانی حملہ آوروں سے آزاد کرکے قربانیاں پیش کیں۔

بیان میں کہا گیا کہ زوجیلا ڈے بھارتی فوجیوں کی بہادری کا مظہر ہے اور یہ جنگ اس لئے بھی تاریخی حیثیت کا حامل ہے کیونکہ اس دن پہلی بار اتنی بلندی پر ٹینک استعمال کی گئی۔

بیان کے مطابق موصوف کمانڈر نے اس موقعے پر وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔

قابل ذکر ہے کہ دراس سائبیریا کے بعد دنیا کا سرد ترین علاقہ ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

Next Post

سجاد لون 44 سالہ تاریخ میں پہلی بار پی سی کے صدر منتخب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

سجاد لون 44 سالہ تاریخ میں پہلی بار پی سی کے صدر منتخب

سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

نارکو ٹیرر فنڈنگ کے ذریعے جموں کشمیر میں ملی ٹنسی کو فروغ دینے کے معاملا ت

نارکو ٹیرر فنڈنگ کے ذریعے جموں کشمیر میں ملی ٹنسی کو فروغ دینے کے معاملا ت

جے سی بی حادثہ کا شکار، ہیلپر ہلاک، ڈرائیور سمیت دو زخمی

جے سی بی حادثہ کا شکار، ہیلپر ہلاک، ڈرائیور سمیت دو زخمی

ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی آخر کار ہو گئ

ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی آخر کار ہو گئ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »