• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پرنسپل جی ڈی سی گریز کیخلاف خاتون ملازم کوجنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

پرنسپل جی ڈی سی گریز کیخلاف خاتون ملازم کوجنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

by امت ڈیسک
03/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ: پولیس نے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں گورنمنٹ ڈگری کالج گریز کے پرنسپل کے خلاف کالج میں اپنے ماتحت ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ کالج کی ایک خاتون ملازم نے تحریری شکایت درج کرائی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ پرنسپل کی جانب سے اسے جنسی طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شکایت کی بنیاد پر پولیس سٹیشن گریز میں مقدمہ ایف آئی آر نمبر: 13/2022 سیکشن 354-A، 506 آئی پی سی کے تحت درج کیا گیا تھا۔ اہلکار نے مزید کہا کہ اس معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی آخر کار ہو گئ

Next Post

گجرات میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
گجرات میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

گجرات میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

گاندربل میں ایک ماہ قبل سڑک حادثے میں زخمی ہوا نوجوان دم توڑ بیٹھا

گاندربل میں ایک ماہ قبل سڑک حادثے میں زخمی ہوا نوجوان دم توڑ بیٹھا

پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے پر جتندر کا امت شاہ کو شکریہ

پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے پر جتندر کا امت شاہ کو شکریہ

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا :فوج

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا :فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »