• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

by امت ڈیسک
03/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

علیحدگی پسند تنظیم کل جماعتی حریت کانفرنس نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں حریت کانفرنس چیئرمین اور علیحدگی پسند رہنما میرواعظ محمد عمر فاروق کی سابق ڈپٹی میئر کے ساتھ ملاقات اور مین اسٹریم سیاست میں شامل ہونے کی افواہ پھیلائی جا رہی ہے۔

جمعرات کو جاری کردہ بیان میں حریت کانفرنس نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ” بعض شرپسند عناصر اپنے مفادات کی خاطر جموں کے کچھ اخباروں میں نظر بند رکھے گئے حریت چیئرمین فاروق کی سرینگر کے ایک سابق ڈپٹی ملاقات اور نام نہاد ‘ مین اسٹریم سیاست شامل ہونے کے بارے فرضی خبریں مشتہر کر رہے ہیں جو حد درجہ افسوسناک ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ’ حریت کانفرنس اس طرح کی دانستہ اور بدنیتی پر مبنی جھوٹی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید اور مذمت کرتی ہے۔ حریت عوام پر زور دیتی ہے کہ وہ اس طرح کے پروپیگنڈہ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں، ان عناصر کی طرف سے پھیلائے جارہے جھوٹ کا شکار نہ ہوں۔

بیان میں مزید کیا گیاکہ میرواعظ گزشتہ تین زیادہ غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر نظر بند رکھے گئے ہیں کیونکہ موصوف اپنے اصولی موقف پر نہ صرف قائم ہیں بلکہ اپنے اکابرین کی طرح کشمیر تنازع کا عوامی خواہشات اور امنگوں کے مطابق پر امن اور منصفانہ حل چاہتے ہیں سے جڑے جملہ متعلقین کے درمیان بات چیت کے ذریعے اس کے حل کی وکالت کرتے ہیں اور اسی سیاسی نظر کی بنیاد پر میرواعظ نظر بندی صعوبتیں برداشت اور مسئلہ کی 66 ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے پر جتندر کا امت شاہ کو شکریہ

Next Post

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا :فوج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا :فوج

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا :فوج

پاکستان میں لانگ مارچ کے دوران فائرنگ، عمران خان، زخمی

پاکستان میں لانگ مارچ کے دوران فائرنگ، عمران خان، زخمی

عمرعبداللہ ریاستی درجے کی بحالی تک انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے: فاروق عبداللہ

عمرعبداللہ ریاستی درجے کی بحالی تک انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے: فاروق عبداللہ

صورہ سرینگر میں فورسز کے ناکہ پارٹی پر جنگجووں کی فائرنگ

اننت ناگ میں فائرنگ دو غیر مقامی افراد زخمی

عمران خان پر حملہ؛ بھارت کا ردعمل

عمران خان پر حملہ؛ بھارت کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »