• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں سرگرم غیر ملکی ملی ٹنٹوں کی تعداد پہلی مرتبہ  مقامی عساکر سے زیادہ / سیکورٹی اعداد و شمار جاری

جموں کشمیر میں سرگرم غیر ملکی ملی ٹنٹوں کی تعداد پہلی مرتبہ مقامی عساکر سے زیادہ / سیکورٹی اعداد و شمار جاری

by امت ڈیسک
03/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر /// سرکاری اعداد و شمار میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جموں کشمیر میں امسال عسکری صفوں میں بھرتی عمل میں کمی آئی ہے جبکہ مقامی سرگرم جنگجوﺅں کے مقابلے میں غیر ملکی جنگجوﺅں کی تعداد زیادہ ہے ۔ سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے جاری کر دہ اعداد و شمار مطابق جموں کشمیر میں عسکری صفوں میں مقامی نوجوانوں کی جانب سے شرکت میں کافی کمی آئی ہے اور امسال کم نوجوانوں نے ملی ٹنٹوں کے صفوں میں شمولیت کی ہے ۔ اعداد و شمار کے مطابق امسال ایک اہم کامیابی کے تحت جموں و کشمیر میں سرگرم ملی ٹنٹ تنظیموں میں بھرتی ہونے والوں کی تعداد میں اس سال کمی آئی ہے جس میں پہلی مرتبہ حیران کن اعداد و شمار ظاہر کیے گئے ہیں کہ پاکستان سے دراندازی کرنے والوں کے مقابلے مقامی ملی ٹنٹوں کی تعداد کم ہے۔ سیکورٹی ایجنسیوں کے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں اس سال 31 اکتوبر تک سرگرم ملی ٹنٹوں کی تعداد تقریباً 134 بتائی گئی ہے۔جموں و کشمیر میں 134 سرگرم ملی ٹنتوں میں سے 51 مقامی اور 83 غیر ملکی ملی ٹنٹ شامل ہے ۔ ایک سنیئر افسر نے خبر رساں ایجنسی کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ جموں کشمیر میں مقامی نوجوانوں کی جانب سے عسکری صفوں میں شمولیت کے واقعات میںکافی کمی درج ہوئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے ساتھ ساتھ پہلی بار یہ ہوا ہے کہ جموں کشمیر میں سرگرم جنگجوﺅں میں سے زیادہ تعداد غیر ملکی ملی ٹنٹوں کی ہے اور زیادہ تر ملی ٹنٹ عسکری تنظیم لشکر طیبہ، اس کی شاخ مزاحمتی محاذ، جیش محمد اور حزب المجاہدین جیسی تنظیموں سے ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے کے اعداد و شمار واضح کمی کو ظاہر کرتا ہے۔مختلف ملی ٹنٹ گروپوں نے گزشتہ چار سالوں میں جموں و کشمیر میں تقریباً 700 مقامی نوجوانوں کو بھرتی کیا ہے ۔ 2018 میں 187، 2019 میں 121 ، سال 2020 میں 181 جبکہ سال2021 میں 142 نوجوان عسکری صفوں میں شامل ہو گئے اس سال 31 اکتوبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق سیکورٹی فورسز نے مختلف مقابلوں میں 176 دہشت ملی ٹنتوں کو ہلاک کیا ہے۔ ان میں سے 126 مقامی اور 50 غیر ملکی تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمران خان پر حملہ؛ شاہد آفریدی کا ردعمل

Next Post

جموں سرینگر ہائی وے پر لڑاکا طیاروں کے لیے فضائی پٹی تیار، بجبہاڑہ سے پرواز کر سکے گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
جموں سرینگر ہائی وے پر لڑاکا طیاروں کے لیے فضائی پٹی تیار، بجبہاڑہ سے پرواز کر سکے گی

جموں سرینگر ہائی وے پر لڑاکا طیاروں کے لیے فضائی پٹی تیار، بجبہاڑہ سے پرواز کر سکے گی

دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

”کسی میں ذرا سا کنکر بھی پھینکنے کی ہمت نہیں، ہمارا کشمیر بھارت کا تاج بن کر پھل پھول رہا ہے“/ امیت شاہ

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

سرحدی دیہات سٹریٹجک اثاثہ، مساوی ترقی ہماری ترجیح،شفاف نظام معیشت کو فروغ دے گا: منوج سنہا

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن لڑائی کا وقت آگیا ہے:وزیر اعظم نریندر مودی

عمران خان پر حملہ آور نے گولی کیوں چلائی، بیان سامنے آگیا

عمران خان پر حملہ آور نے گولی کیوں چلائی، بیان سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »