• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

”کسی میں ذرا سا کنکر بھی پھینکنے کی ہمت نہیں، ہمارا کشمیر بھارت کا تاج بن کر پھل پھول رہا ہے“/ امیت شاہ

by امت ڈیسک
03/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر // جموں کشمیر میں دفعہ 370کی منسوخی کے بعد کسی میں ذرا سا کنکر بھی پھینکنے کی ہمت نہیں ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ ہمارا کشمیر بھارت کا تاج بن کر پھل پھول رہا ہے ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ہماری معیشت دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن گئی ہے۔ ہندوستان دنیا کا پیداواری مرکز بن گیا ہے۔ گجرات میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی تصویر بالکل بدل گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 جواہر لال نہرو کے تحفے کو وہاں کی حکومتیں سالوں تک بچوں کی طرح پالتی رہی اور ہمارا کشمیر ہندوستان کے ساتھ اپنا رشتہ بنانے میں ناکام رہا۔انہوں نے پارلیمنٹ میں آرٹیکل دفعہ کو منسوخ کرنے کا بل لانے پر کانگریس قائدین کی انتباہ کا حوالہ دیا اور کہا کہ انہوں نے مجھے متنبہ کیا کہ اگر یہ منظور ہوا تو خون کی ندیاں بہیں گی۔امیت شاہ نے کہا ”راہل بابا، خون کی ندیوں کو بھول جاو ¿، کسی میں ایک چھوٹا سا کنکر بھی پھینکنے کی ہمت نہیں اور ہمارا کشمیر ہندوستان کا تاج بن کر پھل پھول رہا ہے۔“امیت شاہ نے کہا کہ جب مودی سرکار آئی تو پاکستان کی طرف سے ایسی کوششوں کا منہ توڑ جواب ہمارے بہادر سپاہیوں نے پاکستان کے اندر سرجیکل ایئر اسٹرائیک کی صورت میں دیا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ دنیا میں ایک نیا پیغام گیا ہے کہ کوئی بھی ہندوستانی فوج اور سرحدوں کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرسکتا، ورنہ قیمت چکانی ہے ۔ امیت شاہ نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ہماری معیشت دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن گئی ہے۔ شاہ نے کہا کہ ہندوستان دنیا کا پیداواری مرکز بن گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں سرینگر ہائی وے پر لڑاکا طیاروں کے لیے فضائی پٹی تیار، بجبہاڑہ سے پرواز کر سکے گی

Next Post

سرحدی دیہات سٹریٹجک اثاثہ، مساوی ترقی ہماری ترجیح،شفاف نظام معیشت کو فروغ دے گا: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

سرحدی دیہات سٹریٹجک اثاثہ، مساوی ترقی ہماری ترجیح،شفاف نظام معیشت کو فروغ دے گا: منوج سنہا

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن لڑائی کا وقت آگیا ہے:وزیر اعظم نریندر مودی

عمران خان پر حملہ آور نے گولی کیوں چلائی، بیان سامنے آگیا

عمران خان پر حملہ آور نے گولی کیوں چلائی، بیان سامنے آگیا

پونچھ میں تودہ کھسکنے سے ماں بیٹی لقمہ اجل

پونچھ میں تودہ کھسکنے سے ماں بیٹی لقمہ اجل

500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات

500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »