• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انڈین جرنلسٹس یونین کا وفد تین روزہ دورے پر وادی وارد

انڈین جرنلسٹس یونین کا وفد تین روزہ دورے پر وادی وارد

by امت ڈیسک
05/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر//انڈین جرنلسٹس یونین کے وفد نے اپنے تین روزہ دورہ کشمیر کے دوران مختلف صحافتی انجمنوں اور سینئر صحافیوں کے ساتھ بات کی اور کشمیری جرنلسٹ فٹرنٹی پر زور دیا کہ وہ اپنے مسائل کے ازالہ کےلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں اور جب تک نہ اتحاد کا مظاہر ہ کیا جائے گا تب تک مسائل کا حل نہیں نکلنے والا ہے ۔ اس دوران یونین پریذیڈنٹ گتراتھا پاٹھک نے کشمیر وادی میں میڈیا کی آزادی اور بولنے و لکھنے کی آزادی کے سلسلے میں ملک بھر میں آواز اُٹھانے کی یقین دہانی کرائی ۔ انڈین جرنسلٹس یونین کا وفد وادی کشمیر کے تین روزہ دورہ پر وادی وارد ہوچکا ہے اور اپنے تین روزہ دورہ کے دوران وفد نے وادی کشمیر میں میڈیا اداروں کے سربراہاں اور صحافیوں کے ساتھ مختلف امورات پر بات کی جس دوران صحافیوں نے انہیں درپیش مسائل کے حوالے سے وفد کو آگاہ کیا۔ اس دوران جے کے میڈیا گلڈ کا ایک وفد میر اعجاز اور بلال بزاز کی صدارت میں انڈین جرلسٹس یونین کے وفد سے ملاقی ہوا۔ میڈیا گلڈ کے نمائندوں نے وفد کو وادی کشمیر میں ذرائع ابلا غ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور انہیں اس بات سے بھی آگاہ کیا کہ وادی کشمیر میں صحیح اور صداقت پر مبنی رپورٹنگ اور صحافت کرنا اب قصہ پارئینہ بن گیا ہے ۔ وفد نے انہیں اخبارات کے مالکان اور ورکنگ جرنلسٹوں کو درپیش مسائل اور ان کے مطالبات سے بھی وفد کو باخبر کیا ۔ اس موقعے پر گترا تھا پاٹھک نے کشمیری صحافیوں اور مدیران پر زور دیا کہ وہ اتحاد کا مظاہرہ کرکے ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع ہوں تاکہ سرکار بھی ان مسائل کی طرف متوجہ ہوں ۔ پاٹھک نے مزید کہا کہ وادی کشمیر میں وائس آف فریڈم اور اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے وہ اپنی فورم کے ذریعے ملک بھر میں آواز اُٹھائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کو صحیح رپورٹنگ اور سچ لکھنے اور بولنے سے روکنا جمہوری اقدار کے خلاف ہے اور ہمارے ملک میںاس کی ہرگز بھی اجازت نہیں ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اس بات کو واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ بھارت میں میڈیا پر کسی بھی قسم کی قدغن نہیں ہونی چاہئے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ سے ایک ماہ قبل لاپتہ ہوئی دو بہنیں پنجاب سے باز یاب مبینہ طور پر اغوا کاری کے الزام میں چار افراد کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا / پولیس

Next Post

سرنکوٹ میں شخص رائفل سمیت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرنکوٹ میں شخص رائفل سمیت گرفتار

ایل جی سنہا نے جموں کشمیر ایڈوائزری بورڈ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ایل جی سنہا نے جموں کشمیر ایڈوائزری بورڈ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

پی ڈی پی کو دھچکا، عبدالحق خان مستعفی

پی ڈی پی کو دھچکا، عبدالحق خان مستعفی

نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر کر دیا

وادی کے معروف گلوکار عبدالرشید عرف ریشماانتقال کر گئے

وادی کے معروف گلوکار عبدالرشید عرف ریشماانتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »