• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی کے معروف گلوکار عبدالرشید عرف ریشماانتقال کر گئے

وادی کے معروف گلوکار عبدالرشید عرف ریشماانتقال کر گئے

by امت ڈیسک
06/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشمیری گانا ‘ہائے ہائے وسیے سے مشہور ہونے والے کشمیری گلو کار عبدالرشید عرف ریشماب انتقال کر گئے ۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ رشید کا آج صبح مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ خاندان کے ایک رکن نے کہا، "انتہائی رنج و غم اور دکھ کے ساتھ ،اطلاع دی جاتی ہے کہ عبدالرشید انتقال کر گئے ہیں جو مختصر علالت کے بعد آج اس دنیا کو کوچ کر گئے ۔

انہوں نے بتایا کہ رشید کی موت آدھی رات کے قریب ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں ہوئی۔

رشید زیادہ تر شادیوں اور سماجی اجتماعات میں گانے کے اپنے منفرد اندازکی وجہ سے مشہور تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر کر دیا

Next Post

سریلنکن کرکٹر دنوشکا گوناتھیلا آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سریلنکن کرکٹر دنوشکا گوناتھیلا آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

سریلنکن کرکٹر دنوشکا گوناتھیلا آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

اگر مگر کی صورتحال کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اگر مگر کی صورتحال کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

سیتا رمن کا جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی پر غور کااشارہ

سیتا رمن کا جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی پر غور کااشارہ

سری نگر لیہہ ہائی وے، مغل روڈ برف باری کے بعد ٹریفک کےلئے بند

سری نگر لیہہ ہائی وے، مغل روڈ برف باری کے بعد ٹریفک کےلئے بند

بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »